Syed Collection's

Syed Collection's orignal branded dressesa aviliable in whole sale rates.

وقت گول ہے. جو آج دوسرے کے گھر میں آگ لگا کر تالیاں بجا رہا ہے. کل اسی کے گھر میں دھواں اٹھے گا. جو دوسرے کی بےعزتی پر ہ...
22/07/2026

وقت گول ہے. جو آج دوسرے کے گھر میں آگ لگا کر تالیاں بجا رہا ہے. کل اسی کے گھر میں دھواں اٹھے گا. جو دوسرے کی بےعزتی پر ہنستا ہے. اس کی عزت کا جنازہ بھی ایک دن نکلتا ہے. جو دوسرے کی بیماری پر "شکر" کرتا ہے. اسے بھی ہسپتال کے چکر لگتے ہیں. جو دوسرے کی طلاق پر تبصرے کرتا ہے. اس کے آپنے گھر کی دیواریں بھی ہلتی ہیں. جو دوسرے کے رزق پر حسد کرتا ہے اس کا رزق بھی ایک دن تنگ ہو جاتا ہے. یہ بدعا نہیں. یہ اللہ کا نظام ہے. "جیسا کرو گے، ویسا بھرو گ"

زبان کو دعا پر لگاؤ "اللہ اس کی مشکل آسان کرے" "اللہ اسے صبر دے" یہ دو لفظ کہنے تمہارا کچھ نہیں جاتا.پر اللہ کے ہاں تمہارا مقام بڑھ جاتا ہے.
دوسرے کے زخم پر نمک مت چھڑکو. مرہم رکھو. کیونکہ کل تمہیں بھی مرہم کی ضرورت پڑے گی. آج تم ہنس رہے ہو... کل کوئی تم پر ہنسے گا.

آج تم سلامت ہو... کل تمہارا امتحان ہو گا. زندگی کسی کی جاگیر نہیں. تخت پلٹتے دیر نہیں لگتی. تاج گرنے سے دیر نہیں لگتی. اس لیے دوسروں کی تکلیف کو تماشا مت بناؤ اسے سبق بناؤ. اسے دعا بناؤ. اسے شکر بناؤ کہ "یا اللہ مجھے بچا لے" کیونکہ تم نہیں جانتے وقت تمہارے لیے کیا لے کر رہا ہے. پر اللہ ضرور جانتا ہے کہ تم نے دوسروں کے لیے کیا مانگا تھا. اور اللہ وہی لوٹاتا ہے جو تم بانٹتے ہو. اگر زخم بانٹو گے تو زخم ملے گا اگر دعا بانٹو گے تو دعا سامنے آئے گی. دل نرم ہو جائے تو زندگی آسان ہو جاتی ہے.

30/06/2026

کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ زندگی نے میرے ہاتھ میں مٹھائیوں کا ایک ڈبہ تھمایا تھا۔

بچپن میں ہم مٹھائی نہیں گنتے، بس کھاتے جاتے ہیں۔ ہر لقمہ بے فکری کا جشن ہوتا ہے۔ مگر جب ڈبے میں چند ہی ٹکڑے باقی رہ جائیں تو انسان ہر مٹھائی کو آہستہ آہستہ، پوری لذت کے ساتھ کھاتا ہے... کیونکہ اب اسے معلوم ہوتا ہے کہ یہ خزانہ لامحدود نہیں۔

شاید بڑھاپا بھی یہی شعور عطا کرتا ہے۔

اب مجھے احساس ہے کہ جتنی زندگی گزار چکا ہوں، اس سے کم زندگی میرے حصے میں باقی ہے۔

اس لیے اب میرے پاس فضول بحثوں کا وقت نہیں۔ میں اُن محفلوں سے خاموشی سے اٹھ آتا ہوں جہاں انا کو عقل سے بڑا سمجھا جاتا ہے، جہاں ہر شخص خود کو سچا ثابت کرنے میں مصروف ہوتا ہے اور کوئی ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتا۔

میں اُن لوگوں سے الجھنا نہیں چاہتا جو عمر تو بڑھا لیتے ہیں مگر شعور نہیں۔ ہر لڑائی جیت لینا، زندگی جیت لینا نہیں ہوتا۔

مجھے اب حسد کرنے والوں سے بھی کوئی شکوہ نہیں۔ جو دوسروں کی روشنی بجھا کر خود چمکنا چاہتے ہیں، وہ دراصل اپنی تاریکی کا اعلان کرتے ہیں۔

میرے پاس اب اتنا وقت نہیں کہ ہر خبر، ہر افواہ اور ہر شور کا حصہ بنوں۔ میری روح جلدی میں ہے... کیونکہ زندگی کے ڈبے میں چند مٹھائیاں ہی باقی رہ گئی ہیں۔

اب مجھے صرف وہ لوگ اچھے لگتے ہیں جن کے دل زندہ ہیں۔

وہ لوگ جو اپنی غلطیوں پر مسکرا لیتے ہیں، دوسروں کی کامیابی پر دل سے خوش ہوتے ہیں، اپنی ذمہ داریوں سے بھاگتے نہیں، اور جن کے لیے انسان کی عزت ہر مفاد سے بڑی ہوتی ہے۔

میں اُن چہروں کے قریب رہنا چاہتا ہوں جنہیں زمانے نے زخمی تو بہت کیا، مگر اُن کے دل کی نرمی نہیں چھین سکا۔

اب میں ہر صبح کو آخری صبح کی طرح جیتا ہوں، ہر ملاقات کو نعمت سمجھتا ہوں، ہر دعا کو غنیمت جانتا ہوں، اور ہر محبت کو دل میں سنبھال لیتا ہوں۔

باقی رہ جانے والی مٹھائیاں شاید کم ہیں...

مگر یقین جانیے، ان کا ذائقہ اُن تمام مٹھائیوں سے کہیں زیادہ میٹھا ہے جو بے خبری میں کھا لی تھیں۔

اب میری خواہش صرف اتنی ہے کہ جب اس سفر کی شام اترے تو میرے ہاتھ خالی نہ ہوں، میرا ضمیر بوجھل نہ ہو، میرے اپنے مجھ سے ناراض نہ ہوں، اور میں اپنے رب کے حضور اس اطمینان کے ساتھ حاضر ہوں کہ میں نے زندگی کی قدر اُس وقت پہچانی جب ابھی چند سانسیں باقی تھیں۔

ایک زمانہ تھا جب مجھے لگتا تھا کہ انسان کو دو زندگیاں ملتی ہیں...

پھر عمر نے آہستہ سے کان میں کہا:

"زندگی صرف ایک ہی ملتی ہے... دوسری زندگی تو اُس دن شروع ہوتی ہے، جب انسان کو پہلی زندگی کی اصل قیمت سمجھ آ جاتی ہے۔"

27/06/2026
*Saira Rizwan* Lawn Collection Suit Details:- ▪️ Fully Heavy Embroidered Lawn Front With Chicken Kari Work ▪️Heavy Embro...
29/04/2026

*Saira Rizwan* Lawn Collection

Suit Details:-
▪️ Fully Heavy Embroidered Lawn Front With Chicken Kari Work
▪️Heavy Embroidered Front Borders on fabric
▪️ Lawn Back with back border
▪️Heavy Embroidered Neck on fabric
▪️Heavy Embroidered Lawn Slevees with Embroidered with Slevees Border on fabric
▪️Fully Heavy Embroidered Chiffon Dupatta With 04 Sides Cut work Border Applic (Dupatta Ready To Wear)
▪️Plain Trouse with Embroidered Trouser Bunches

Now Ready To Delver.

✨ MARIA B LAWN / CHIFFON ✨Never Compromise on Quality🧵 Fabric Details• Shirt: Lawn (High Quality)• Dupatta: Chiffon• Tro...
25/04/2026

✨ MARIA B LAWN / CHIFFON ✨
Never Compromise on Quality

🧵 Fabric Details

• Shirt: Lawn (High Quality)
• Dupatta: Chiffon
• Trouser: Cotton

🌸 Embroidery Details

• Beautifully embroidered neckline (direct on fabric)
• Front fully embroidered
• Elegant embroidered front border
(Front 3 panels & borders are semi-stitched — identical to original look)
• Fully embroidered sleeves
• Embroidered sleeves border
• Back: Plain
• Dupatta: Fully embroidered with four-side embroidered border
(Ready-to-wear dupatta)
• Trouser: Plain

⚡ Limited Stock Available
✨ Excellent Quality Guaranteed

🚚 Now Ready for Delivery.

ELAF Luxury Lawn Never Compromise on QualityStep into elegance with this beautifully crafted Egyptian premium lawn outfi...
25/04/2026

ELAF Luxury Lawn
Never Compromise on Quality

Step into elegance with this beautifully crafted Egyptian premium lawn outfit, designed for women who love fine chikankari and rich embroidery.

Fabric Details
• Shirt: Egyptian Premium Lawn
• Dupatta: Khaadi Net
• Trouser: Soft Cotton

Embroidery Highlights
• Fully chikankari embroidered front
• Elegant embroidered neck on front
• Cutwork embroidered front border
• Fully embroidered sleeves with cutwork border
• Embroidered back
• Heavy fully embroidered net dupatta with rich pallu (ready to wear, original style look)

Perfect for summer events, festive gatherings and day wear with a luxury touch.

Limited stock available – grab yours before it’s gone.

07/04/2026

*Haris Shakeel Addawork Formal Wedding Collection-Aisha Magenta*

Best Seller Design

*Fabric Details*

Shirt: Chiffon
Length Upto 52 Inches
Width Upto 36 Inches
Dupatta: Chiffon More Than 3 Yards
Trouser: Raw Silk

*Production Description*

• Embroidered *Addwwork* Neck
• Embroidered *Addawork* Front
• Embroidered *Addawork* Daman
• Embroidered *Addawork* Potli Pouch
• Embroidered *Addawork* Sleeves
• Embroidered Back
• Embroidered Back Border
• *4 Sided Embroidered Dupatta More Than 3 Yards*.

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Collection's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category