TopShop With Ali

TopShop With Ali We provide best women products. House of brand.....

Order By WhatsApp 03082150455
23/01/2024

Order By WhatsApp 03082150455

*Tawakal Original Branded Suit**ALL OVER DIGITAL PRINTS Vol 23-24*💯 original stock *FABRIC* *Linen**Shirt & Trouser same...
15/01/2024

*Tawakal Original Branded Suit*

*ALL OVER DIGITAL PRINTS Vol 23-24*

💯 original stock

*FABRIC* *Linen*

*Shirt & Trouser same all over Prints. *

*Original Brand Stamp on Fabric*

Price with delivery:2100

Order Now 03082150455

7 مختلف رنگوں اور ڈیزائن موجود ہیں آرڈر بائے 03082150455
08/01/2024

7 مختلف رنگوں اور ڈیزائن موجود ہیں
آرڈر بائے 03082150455

We provide best women product. House of brand
07/01/2024

We provide best women product.
House of brand

04/01/2024
خواتین کے لیے اسپیشل ونٹر کلیکشنورائٹی چیک کیجیے بسسسOrder Now 03082150455
30/12/2023

خواتین کے لیے اسپیشل ونٹر کلیکشن

ورائٹی چیک کیجیے بسسس

Order Now 03082150455

29/12/2023

اللهم صل وسلم على نبينا محمد

‏سردیاں شروع ہو چکی ہیں سونے سے پہلے  گیس ہیٹر گیزر , چولہے بند کر کے سوئیں کمرے میں ہوا کے لیے مناسب آمدورفت کا انتظام ...
04/12/2023

‏سردیاں شروع ہو چکی ہیں سونے سے پہلے گیس ہیٹر گیزر , چولہے بند کر کے سوئیں کمرے میں ہوا کے لیے مناسب آمدورفت کا انتظام ہونا لازمی ہے

اپنا خیال رکھیں یہ زندگی بہت قیمتی ہے.


17/11/2023

جمعے کا بابرکت دن
احباب درود شریف اور سورہ کهف کی تلاوت کے ساتھ ساتھ استغفار اور دعاؤں کا خصوصی اہتمام فرمائیں

اگر آپ موجودہ دور میں سستی چیز کی خریداری کرتے ہیںتو وہ جلد ہی خراب ہو جاتی ہےجس کی وجہ سے آپ کے اخراجات بڑھ جاتے ہیںکیو...
13/11/2023

اگر آپ موجودہ دور میں سستی چیز کی خریداری کرتے ہیں
تو وہ جلد ہی خراب ہو جاتی ہے
جس کی وجہ سے آپ کے اخراجات بڑھ جاتے ہیں

کیوں کہ جس چیز کی ضرورت ہو تو اگر ہلکے میں
جان چھڑائی تو جلد ہی اس چیز کی دوبارہ طلب ہوتی ہے
اور یوں خرچ ڈبل ہوجاتا ہے

اب اگر مناسب رینج میں کپڑے خریدتے ہیں
تو وہ دو تین ماہ میں ہی پہننے لائق نہیں ہوتے

اس لیے موجودہ دور میں اچھی کوالٹی کے فیبرک کا استعمال کریں، ایک ہی مرتبہ خریداری کریں اور کم از کم ایک سیزن تو اس میں گذر جائے تاکہ باربار کی خریداری کے جھنجھٹ سے بچ سکیں..

بارہ دیدہ زیب دل نشیں رنگوں میں دستیاب
ہر کلر دل کو چھو لینے والا..

اس سے پہلے کے سٹاک ختم ہو جائے..

Order Buy 03082150455

‏اسلام علیکم جمعہ مبارک!! دنیا کی سب سے بہترین خوبصورت اور حسین نعمتوں میں سے ایک نعمت نماز ہے جو سکون اس میں ہے ویسا سک...
10/11/2023

‏اسلام علیکم جمعہ مبارک!! دنیا کی سب سے بہترین خوبصورت اور حسین نعمتوں میں سے ایک نعمت نماز ہے جو سکون اس میں ہے ویسا سکون اور کہیں نہیں۔

Address

Landhi Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TopShop With Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TopShop With Ali:

Share