23/02/2026
📦 منڈے = پارسل ڈسپچ ڈے ✨
رمضان کی مصروفیات اپنی جگہ، لیکن اپنی محنت کے ساتھ آج کے تمام پارسلز ڈسپچ کر چکی ہوں۔
الحمدللہ 💛
ہم جانتے ہیں کہ عید کا وقت بہت خاص ہوتا ہے، اسی لیے ہم بیچ کے عشرے میں صرف آرڈرز کی بروقت ڈیلیوری پر فوکس کرتے ہیں تاکہ آپ کو آپ کا آرڈر وقت پر مل سکے۔
🌙 آخری اسٹاک تیزی سے ختم ہو رہا ہے!
رمضان کلیکشن کے لاسٹ پیسز چل رہے ہیں، خاص طور پر ہماری خوبصورت ایمبرائیڈری ڈریسز بہت زیادہ پسند کی جا رہی ہیں۔
🚚 عید قریب ہے = رش کا وقت
پوسٹ آفس اور کورئیر سروسز میں بےتحاشہ رش ہے، اس لیے اپنی بکنگ جلدی کنفرم کروا لیں تاکہ آپ کو پارسل بروقت مل جائے۔
💬 جو بہنیں ابھی تک صرف سوچ رہی ہیں، وہ ہمارے پیج پر موجود کسٹمر ریویوز ضرور چیک کریں۔ الحمدللہ ہمارےبے تحاشہ سیٹسفائیڈ کسٹمرز ہیں، اور آپ کا اعتماد ہمارے لیے سب سے قیمتی ہے۔
⏳ جیسے جیسے عید قریب آئے گی، آرڈرز کلوز کر دیے جائیں گے۔
اس لیے دیر نہ کریں!
✨ بہت پیاری عید کلیکشن ایمبرائیڈری میں دستیاب ہے
📲 ابھی پیج وزٹ کریں
👍 پیج کو لائک اور فالو کریں
🛍️ اور اپنا پسندیدہ آرڈر ابھی کنفرم کریں
آپ کی عید کو خاص بنانا ہماری ذمہ داری ہے 💖
Order only Whatsapp
03473549464.