18/03/2023
میں نے عرض کیا کہ پولیس والے بھی اپنے ہی ہیں۔۔۔ ویڈیو میں اہلکاروں کا نشانہ یہ خاتون نہیں لیکن پھر آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ سے یہ متاثر ہو سکتی تھیں، اِس بھائی نے خاتون کی ڈھال بن کر جس شجاعت اور غیرت کا مظاہرہ کیا ہے، میں کبھی اِن سے ملوں تو اِن کے ہاتھ ضرور چوموں۔