Farooq Shoes Collection

Farooq Shoes Collection Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farooq Shoes Collection, Footwear Store, street no 10 c road bihar colony karachi, Karachi.

 #ہم خود ہی  #خاموش ہیں_🤫 #ہم جانتے ہیں کس کی کتنی  #اوقات ہے✌️🔥
17/08/2023

#ہم خود ہی #خاموش ہیں_🤫
#ہم جانتے ہیں کس کی کتنی #اوقات ہے✌️🔥

14, August Independence Day 2023  👈❤️I love Pakistan ❤️❤️❤️
13/08/2023

14, August Independence Day 2023 👈❤️
I love Pakistan ❤️❤️❤️

25/7/2023پولیو ورکر کی ساتھ میٹنگبہار کالونی لیاری یو سی 2 کے  چیئرمین اور وائس چیئرمین عبدالرحمن شاہ اور یو سی کے ذمیدا...
25/07/2023

25/7/2023
پولیو ورکر کی ساتھ میٹنگ
بہار کالونی لیاری
یو سی 2 کے چیئرمین اور وائس چیئرمین عبدالرحمن شاہ اور یو سی کے ذمیدار عابد رئیس اور شیخ فاروق اور ملک توقیر اعوان بلال میمن اور شیخ ثاقب.. بشیر خان اور بخشو .پیپلز پارٹی کی ٹیم پولیو ورکر کی ساتھ میٹنگ راکھی گئی

مجھ کو مٹا سکو اتنی تمہاری اوقات نہیں آج بھی کھڑا ہوں اپنے بلند حوصلے کے ساتھ.Lyari UC 2.vice chairman Abdul Rehman Sha...
17/07/2023

مجھ کو مٹا سکو اتنی تمہاری اوقات نہیں
آج بھی کھڑا ہوں اپنے بلند حوصلے کے ساتھ.
Lyari UC 2.vice chairman Abdul Rehman Shah 🇱🇾
Sheikh Farooq Pakistan peoples party Jiyala 🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر خلیل ھوت صاحب ایک بار پھر سے چھا گئے ہیں کے الیکٹرک نے لیاری سے رات کی لوڈ شیڈنگ...
13/07/2023

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر خلیل ھوت صاحب ایک بار پھر سے چھا گئے ہیں کے الیکٹرک نے لیاری سے رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کردی ہے. پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 2 کے وائس چیئرمین عبدالرحمان شاہ اور یو سی کے ذمیدار عابد رئیس اور شیخ فاروق اور
ملک توقیر اعوان محمد بلال اور شیخ ثاقب.اور جنرل سیکرٹری جاوید پنجگوری
ویلڈن صدر صاحب ✌️🇱🇾

یو سی 2 بہار کالونی لیاریپاکستان پیپلز پارٹی یو سی 2 کے وائس چیئرمین عبدالرحمان شاہ اور یو سی کے ذمیدار عابد رئیس اور شی...
11/07/2023

یو سی 2 بہار کالونی لیاری
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 2 کے وائس چیئرمین عبدالرحمان شاہ اور یو سی کے ذمیدار عابد رئیس اور شیخ فاروق اور
ملک توقیر اعوان محمد بلال اور شیخ ثاقب جنرل سیکرٹری جاوید پنجگوری. 🇱🇾اور بہار کالونی کے عوام سے گزریش ہے کے کال الیکٹرک ہیڈ آفس پر اعتجاجی مظاہرہ ہے روانگی لیاری ٹاؤن افیس سے ڈوپیر 2 بجے.🇱🇾

Bihar colony u.c 2میں پاکستان پیپلز پارٹی کا جیالا شیخ فاروق اپنی ٹیم کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں کرم اللہ وقاصی صاحب کو ج...
04/07/2023

Bihar colony u.c 2
میں پاکستان پیپلز پارٹی کا جیالا شیخ فاروق اپنی ٹیم کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں کرم اللہ وقاصی صاحب کو جس نے اپنے لوگوں کو اپنے نوجوانوں کے حق کے لئے بہت کوشش کرکے ان کو مختلف ڈپارٹمنٹ میں نوکریاں دینے میں اہم کردار ادا کیا اور کچھ مفاد پرست لوگ خود تو ایک ٹکہ کا کام نہیں کر سکتے۔ سارے مراعات ,لے رہے ہیں اور عہدے سے ہر قسم کا فائدہ اٹھارہے ہیں اور اپنی نالائقیاں کا ملبا پیپلز پارٹی کے اعلیٰ قیادت پر ڈال رہے ہیں۔ جس عہدے دار سے کام نہیں تو خدا کو مانو مستعفی ہوجاؤ یہ سوشل میڈیا میں پیپلز پارٹی اور اعلیٰ قیادت کو بدنام نہ کریں ۔

24/06/2023

آج کل لوگوں کے مالی حالات بہت خراب ہیں کسی سے یہ نہ پوچھیں کہ آپ نے قربانی کیوں نہیں لی یا آپ قربانی کا جانور کب لے رہے ہیں۔💯
بس یہ دعا کریں کہ اللّٰہ پاک سب کو قربانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Pakistan peoples party u.c 2 sheikh Farooq jiyala 🇱🇾

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔  ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشک...
24/06/2023

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔ ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جس میں عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔....♥️✨

We salute you Sister 👏

23/06/2023

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام BISP کی رقم میں کٹوتی ناقابل برداشت ہے۔ ناصر کریم بلوچ

ٹاؤن آفس میں چئیرمین لیاری ٹاؤن ناصر کریم بلوچ کی صدارت میں لیاری میں جاری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام BISP میں HBL کے کنیکٹ ایجنٹوں کی جانب سے رقم کی کٹوتی کی شکایات ملنے پر اجلاس بلایا گیا جس میں انچارج خرم باجوہ اور تمام ڈسٹریبیوشن ایجنٹس نے شرکت کی۔
چئیرمین لیاری ٹاؤن نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تمام ایجنٹس کو متنبہ کیا کہ مسقبل میں ایسی کوئی شکایت موصول ہوئی تو نہ صرف رجسٹریشن منسوخ کرنے کی سفارش کی جائے گی بلکہ ٹاؤن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے انضباطی کاروائی کی جائے گی۔
اجلاس میں مزید چار نئے رجسٹریشن سینٹر کھولنے کی بھی تجویز دی گئی تاکہ غریب خواتین کو ان گھروں کے قریب سہولت میسر ہو جبکہ ڈسٹریبیوشن کیمپ آفس میر ایوب اسکول منتقل کر کے ٹھنڈے پانی اور سایے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے تاکہ خواتین کو تکلیف اور پریشانی سے محفوظ رکھا جاسکے۔ مزید براں عوام سے درخواست کی جاتی ہے کہ اگر رقم کی کٹوتی کی کوئی شکایت ہو تو 02199332707 پر اپنی شکایت ضرور درج کروائیں۔
Pakistan peoples party u.c 2
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاری

Vice chairman Abdul Rehman Shah Abid Raees Farooq King Malik Touqeer Awan Saqib Sheikh                                  ...
22/06/2023

Vice chairman Abdul Rehman Shah
Abid Raees
Farooq King
Malik Touqeer Awan
Saqib Sheikh
Pakistan peoples party u.c 2 🇱🇾✌️

پی پی پی ضلع جنوبی کے صدر خلیل ہوت کی سربراہی میں لیاری سے پی پی پی کے بلدیاتی نمائندوں نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی سے ملاقات کی تھی اور اسی کے پیش نظر رواں سال پاکستان پیپلز پارٹی کی مرہون منت لیاری میں سوئی گیس کا مسئلہ حل کردیا جائے گا ۔

Address

Street No 10 C Road Bihar Colony Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Shoes Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category