Abeeha & Sons

Abeeha & Sons Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abeeha & Sons, Baby & children's clothing store, Karachi.

23/11/2023
23/11/2023
23/11/2023
29/08/2022

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ

اے کریم پروردگار! ہم کبھی قحط سالی کی وجہ سے بے زبان جانوروں اور بچوں کی اموات دیکھتے ہیں، تو کبھی زیادہ بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی تباہ کاریاں، میرے اللہ! ہمیں ان آزمائشوں سے نکال لے، اپنی بے بس مخلوق کی حفاظت فرما، ہمیں معاف کر دے، ہم پر رحم کر دے، ہر آزمائش سے بچا لے، ہر آفت سے بچا لے، جہاں جہاں سیلاب ہے، وہاں سب کے جان ومال کی حفاظت فرما اور اپنے فضل سے اس مشکل ترین وقت سے نکال دے
اَللّٰهُمََ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا

محمد اکرم فریدی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abeeha & Sons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share