ShahSam Fashion House

ShahSam Fashion House Available very good quality fabric in reasonable price come join fast

30/12/2022

*ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*بِسْــــــــــــــــــمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ*

*نمازِ فجر کی جماعت میں جیسے ہی نبی رحمت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و سلم سلام پھیرتے، حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ اٹھ کر جلدی جلدی چل دیتے. باقی صحابہ کرام محفل نبوی میں کچھ دیر بیٹھے رہتے. جب تواتر سے یہ ہوا تو نبی رحمت کی توجہ کچھ صحابہ کرام نے ابو دجانہ کی طرف کرائی. اگلے دن سلام پھیرنے کے بعد محمد عربی صلی اللہ علیہ و سلم نے ابو دجانہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کو آواز دی؛ ابو دجانہ!*

*ابو دجانہ نے کہا؛ لبیک یا رسول اللہ.*

*نبی رحمت نے دریافت کیا؛ کیا بات ہے آج کل سلام پھیرتے ہی مسجد سے نکل جاتے ہو.؟*

*ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے کہا؛ اے اللہ کے نبی، کھجور کی فصل پک رہی ہے. میرے پڑوسی کے گھر میں لگے کھجور کے درخت کی کچھ شاخیں میرے گھر کے اوپر ہیں. رات میں پرندوں کی وجہ سے کچھ پکی کھجوریں میرے گھر کے صحن میں گر جاتی ہیں. میں اس لئے نماز کے بعد جلدی کرتا ہوں کہ بچوں کے جاگنے سے پہلے وہ کھجوریں سمیٹ کر پڑوسی کے صحن میں رکھ دوں. کہیں میرے بچے بچپن کی لاعلمی میں وہ مال نہ کھا لیں جو ان کیلئے جائز نہیں.*

*نبی رحمت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کہا؛ ابودجانہ تمہیں بشارت ہو. اللہ رب العزت تمہاری اس ادا سے اتنا خوش ہوا کہ تمہارے لئے جنت کی بشارت ھے،*

*زمین انسان کے رزق کا مسکن ہے. اس میں ہم اپنے اہل و عیال کے رازق نہیں ہوتے بلکہ محافظ ہوتے ہیں. ہمیں ان تک رزق حلال ممکن بنانا ہوتا ہے. ان کو حلال حرام کا فرق سمجھانا ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ خود باشعور ہو جائیں. آج مالِ حرام ہمارے معاشرے کا المیہ ہے. اور لوگ جواز بھی بچوں کو بناتے ہیں کہ جی بچوں کیلئے کرنا پڑتا ھے۔*

*اللّٰہ کریم ہم سب کو حلال و حرام میں فرق کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں اور ہم سب کو فکرِ آخرت نصیب فرمائیں۔*

*آمین ثم آمین یا رب العالمین,*

01/09/2022
01/09/2022
All kind of important shoes available in wholesale rates...Minimum order 12 pairs...39 to 44 size
30/08/2022

All kind of important shoes
available in wholesale rates...
Minimum order 12 pairs...
39 to 44 size

22/08/2022

Ladies zipper sandal collection
Size 36 to 41
Available in Wholesale rate
Minimum quantity 6 pairs(each color)

Size 39 to 44Minimum order 12 boxDifferent prices
19/08/2022

Size 39 to 44
Minimum order 12 box
Different prices

Address

North Naziabad
Karachi
7600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShahSam Fashion House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ShahSam Fashion House:

Share