malomat4you

malomat4you Lifestyle by Zemail is a contemporary clothing brand known for its stylish and trendsetting designs.

https://youtu.be/EiYQ0d5TipQ
22/08/2023

https://youtu.be/EiYQ0d5TipQ

Pakistan Aj bhe Number One | Main Mammo or Malomat | m4u86 "🎉 Get ready for a hilarious rollercoaster of laughter as we prese...

Pori Video Dhekhne ke leye Channel Visit Karen. Ya Youtube par search karen
19/08/2023

Pori Video Dhekhne ke leye Channel Visit Karen. Ya Youtube par search karen

New Video Uploaded. Visit my Channel or search on youtube
07/08/2023

New Video Uploaded. Visit my Channel or search on youtube

https://youtu.be/JwYC3p2S6WI
01/08/2023

https://youtu.be/JwYC3p2S6WI

Having Fun with People Video main 5c2 North Karachi main 10 Moharram ko Langar ka intezam keya geya tha. os ke chand kobsorat manazi...

14/02/2023

Watch Full Video👇https://youtu.be/vUnxjipjNMo
13/02/2023

Watch Full Video👇
https://youtu.be/vUnxjipjNMo

Turkey aur Syria mein zalzala to aa kar guzar gaya. magar is ke baad ki tasaveer aur videos jo dukh ki daastaa’n suna rahi...

06/02/2023

Pakistan's Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari has been invited by India to the meeting of the Shanghai Cooperation Organization to be held in the Indian city of Goa in May.

پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔عمران خان کو نوٹس سابق صدر آصف...
30/01/2023

پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔

عمران خان کو نوٹس سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔

نوٹس میں عمران خان کو 14 دن میں غیر مشروط معافی مانگنے کا کہا گیا ہے۔

نوٹس کے متن مطابق معافی نہ مانگنےکی صورت میں شہرت کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کیاجائے.

آصف علی زرداری کی جانب سے 10 ارب روپے ہرجانہ کا نوٹس بھجوایا گیا ہے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ ہم عمران خان کے الزامات کو سنجیدگی سے لے رہے ہ...
29/01/2023

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ ہم عمران خان کے الزامات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور فیملی کے لیے خطرات بڑھا دیے ہیں۔

ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دہشت گرد تنظیموں نے مجھے اور پارٹی کو نام لے کر براہ راست دھمکیاں دیں، عمران خان اب آصف زرداری پر غلط الزامات عائد کر رہے ہیں، عمران خان کے توہین آمیز اور خطرناک الزامات پر قانونی پہلوؤں کو بھی دیکھ رہے ہیں، پیپلزپارٹی عمران خان کو ان الزامات پر چیلنج کرےگی۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان میرے والد کو بندوق کی نوک پر رکھنے کی دھمکی بھی دے چکے ہیں، عمران خان اور حواریوں کی دہشت گردوں کی سہولت کاری کی دستاویزات تاریخ کا حصہ ہیں، عمران خان نے اپنے دور میں دہشت گردوں کو رہا کیا اور جمہوریت پسندوں کوگرفتارکیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خیبرپختونخوا کو دہشت گرد تنظیموں کے حوالےکیا، آج تک عمران خان کی پارٹی دہشت گرد گروہوں کی فنڈنگ کرتی ہے، اگر مجھ پر، میرے والد یا پارٹی پر حملہ ہوا تو اس سب کا حساب لیا جائےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو سمجھنا چاہیےکہ بیوی کو خواب آنے پر وہ ٹی وی پر آکر الزامات نہیں لگاسکتے، عمران خان کی اہلیہ کے خواب عدالتوں میں ثابت نہیں کیے جاسکتے، عمران خان کا الزام غیرمنطقی ہے، انہوں نے ہم سب کے لیے خطرات کو بڑھادیا ہے۔

انہوں نےکہا کہ ہم ایسے پاپولر فکشن کو اپنے بیانیے پر حاوی نہیں ہونے دیں گے جو ہماری سیاست کو زہر آلود اور جمہوریت کو تاراج کرے، ہم دہشت گردوں اور ان کے سیاسی فرنٹ مین کے پروپیگنڈے کا چارہ بننا بھی برداشت نہیں کریں گے۔

'PASOORI' became the first Coke Studio song to cross 500 million views on YouTube.                    l
24/01/2023

'PASOORI' became the first Coke Studio song to cross 500 million views on YouTube.

l

24/01/2023

Imran Khan is Over

20/01/2023

Address

Karachi
75850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when malomat4you posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to malomat4you:

Share