05/06/2025
قربانی اللہ کے لئے کھال شوکت خانم کے لیے
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال آپ کے تعاون سے ہر سال لا تعداد مستحق مریضوں کو مفت علاج کی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ اس سال بھی قربانی کی کھالیں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کو عطیہ کریں اور زیادہ سے زیادہ مریضوں کی جان بچانے میں ہمارا ہاتھ بٹائیں۔
قربانی کی کھال اپنے نزدیکی شوکت خانم کیمپ میں جمع کروائیں یا مزید معلومات کے لئے 11555-0800 پر رابطہ کریں یا ہمارے نمبر03000666363 پر واٹس ایپ کریں
اپنے قریبی کیمپ کی لوکیشن معلوم کرنے کے لیے وزٹ کریں: https://bit.ly/HideCamps
یا گوگل میپس پر کیمپ کی لوکیشن دیکھیں: https://bit.ly/HideCollectionCamps2025