Umair Hameed

Umair Hameed Textiles brand

22/11/2024
23/10/2023

ظلم کی حدے انتہا مٹانے کا وقت ھے۔۔۔
چلو اٹھ نکلو فلسطین بچانے کا وقت ھے۔۔۔

وہ جو قصر میں سوءے ہین آرام کی نیند۔
ان خوابے خرگوشون کو جگانے کا وقت ھے۔۔۔

وہ جو ٹھیکیدار بنے فرتے ہیں جہان کے۔
انکی ٹھیکیداری کو اب آزمانے کا وقت ھے۔

کیون ؟ ڈرے سہمے جٗین ہم موت کے خوف سے؟
آنکھون میں ٓانکھین ڈال جرعت دکھانے کا وقت ھے۔

وہ جو قدم اٹھے ہیں مقتل کی طرف۔۔۔
اب انہین نہین پیطھے دبانے کا وقت ھے۔

سلطان صلاح الدین ایوبی وہ فاتح بیت القدس !!!
دشمنون کو پھر سے یاد دلانے کا وقت ھے۔۔

وہ احسانے عظیم جو خلیفہ دوءم نے کیا۔۔۔
کافر ! کو پھر سے یاد دلانے کا وقت ھے۔۔۔

ظلم پھر ظلم ھے اسد مٹ جاءے گا ایک دن۔۔۔
تاریخ سے سبق سیکھنے سکھانے کا وقت ھے۔

شہادت اگر نصیب ھے تو زحے قسمت اپنے۔۔۔
ہو مبارک تمکو جنت جشن منانے کا وقت ھے۔۔

15/10/2023
Koi defaulter County main kyun invest karay GA? Reason Pakistan default nhi hoga💯❤️
11/02/2023

Koi defaulter County main kyun invest karay GA? Reason Pakistan default nhi hoga
💯❤️

ترکی اور شام میں شدید زلزلہ سینکڑوں افراد جان بحق ترکی کے جنوبی علاقے  شام 7.8 کے زلزلے نے تباہی مچادی اب تک سینکڑوں افر...
06/02/2023

ترکی اور شام میں شدید زلزلہ سینکڑوں افراد جان بحق ترکی کے جنوبی علاقے شام 7.8 کے زلزلے نے تباہی مچادی اب تک سینکڑوں افراد زخمی اور جان بحق ہو چکے ہیں مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام اپنے ترکی اور شام بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے

07/01/2023

💯❤️

05/12/2022

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ ❁ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ❤️ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ
آلِ إِبْرَاهِيمَ ❁ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Recite DAROOD pak one time

I am feeling proud as Pakistani 🇵🇰🖤💯
22/10/2021

I am feeling proud as Pakistani 🇵🇰🖤💯

😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند                   ❤ غالب❤   ‏ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے 💘
02/03/2021

😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند

❤ غالب❤

‏ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے 💘

: جسم چھونے سے محبت نهیں هوتى، 🤗🤗 عشق وه جذبه هے جسے ایمان کهتے هیں،😍😍
02/02/2021

: جسم چھونے سے محبت نهیں هوتى، 🤗🤗
عشق وه جذبه هے جسے ایمان کهتے هیں،😍😍

Address

St-2/1, Sector 30 Korangi Industrial Area, Near Brooks Chowrangi Karachi 74900,
Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Hameed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umair Hameed:

Share