pehno

pehno Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from pehno, Clothing Store, malir, Karachi.

28/01/2023
28/01/2023

لوگوں کے لگائے گئے زخم

28/01/2023

Fawad

*Crimson Festive Collection 2021**Most Hit Design*Fabric(SHIRT)……SOFT COTTON(DUPATTA)…ORGANZADetail👇Heavy Schiffli Embro...
06/01/2023

*Crimson Festive Collection 2021*

*Most Hit Design*

Fabric
(SHIRT)……SOFT COTTON
(DUPATTA)…ORGANZA

Detail👇

Heavy Schiffli Embroidered Front With Daman Lace

Plain Back With Daman Lace

Heavy Embroidered Sleeves

Heavy Embroidered Neck

Heavy Embroidered Right&Left Daman Borders

Heavy Embroidered Kali Lace

Embroidered Trouser Lace

Plain Dyed Trouser

Heavy Embroidered Organza Dupatta With 4 Side Attached Emb Lace With 2 Side Heavy Pallu Embroidered Attached

Available Now

30/12/2022

لڑکی راضی ہو تو زنا کر سکتے ہیں؟

30/12/2022

کاپی #

*ضرورت برائے امام مسجد😡🤔*
👈 ضروری کوائف
👈 لباس سادہ ہو
👈 روٹی کم کهاتا ہو
👈 کهانا صرف دو وقت
👈 نیک متقی پرہیز گار ہو
👈 اللہ پر توکل کرتا ہو
👈 یعنی ختم وغیرہ اور نکاح کے پیسے نہ لے
👈 وقت کا پابند ہو
👈 چوبیس گھنٹے مسجد میں موجود ہو
👈 جنازے بهی پڑهائے
👈 بچے کے کان میں اذان بهی دے
👈 دو وقت بچوں کو قرآن پڑهائے
👈 کوئی بیمار ہںو تو اس کی تیمارداری بهی کرے
👈 کسی اور جگہ کوئی کاروبار نہ کرے اور ٹیوشن بهی نہ پڑهائے
👈 مسجد کی صفائی کا خاص خیال رکھے
👈 سر پر عمامہ باندھ کے رکهے
👈 کسی بچے کو سزا نہ دے
👈 ہر نماز کے مقررہ وقت کا پابند ہو
👈 ہر اس آدمی کی گھٹیا باتیں بھی سنے جسکو گھر میں دوسری مرتبہ سالن شناختی کارڈ دکھانے پر ملے
👈 نئے آنے والے چهوٹے چهوٹے بچوں کو مسجد میں آنے کا عادی بنانے کے لیے اپنے خرچ پر ٹافیاں بهی دے۔
👈جمعہ میں ولولہ انگیز شاندار خطاب کرے۔
👈اپنی جائزضروریات کیلۓ بھی ٹرسٹیان محترم سےاجازت ضرور لے
👈تمام۔اھلیان۔محلہ کی سنے۔ مگر انھیں کوئی بات نہ سناۓ
👈کسی کی بات پر کوئی جواب نہ دے
👈سب کو خوش رکھے
👈اپنا سارا کام خود کرتا ہو
👈سارا الزام بھی سہتا ہو
👈ایک بلاوے پر رات کی نیند چھوڑ کر آجاتا ہو
👈ضرورت کے وقت بھی چھٹی نہ لیتا ہو
وغیرہ وغیرہ!
🔷 پُرکشش تنخواہ :8000 روپے۔

👈 لمحہء_فکریہ
پھر کہتے ہیں ہم پریشان کیوں ہیں

وارثین انبیاء کو پریشان کر کے بھلا کوئی سکون سے رہا ہے ؟ پورا پڑھنےکا شکریہ
آپ کا وقت ضائع کرنا مقصود نہیں تھا
بس پاکستانی معاشرے کی ایک تلخ حقیقت کی نشاندھی مقصود تھی.۔۔۔۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا

30/12/2022

مولانا طارق جمیل صاحب کو کینیڈا میں دل کا دورہ

Address

Malir
Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pehno posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to pehno:

Share

Category