01/08/2026
🩸 مفت حجامہ کیمپ 🩸
جامع مسجد کشور، بلاک 03 سعدی ٹاؤن کی جانب سے مفت حجامہ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اگر آپ کمر درد، گردن درد، کندھوں کی تکلیف، جسمانی تھکن یا دیگر مسائل سے پریشان ہیں تو ماہر حجامہ تھراپسٹس کی نگرانی میں اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
📅 تاریخ: 02 اگست
🕰 وقت: نمازِ مغرب کے بعد
📍 مقام: جامع مسجد کشور، بلاک 03، سعدی ٹاؤن