Laugh with ZK

Laugh with ZK Daily Funny Reels & Viral Videos
😄 Smile Every Day
📍Follow Laugh with ZK

06/08/2026
04/08/2026

*دین میں ہماری سب سے بڑی سستی...*ہم کہتے ہیں:⏰"وقت نہیں ہے۔"📲*حالانکہ گھنٹوں موبائل، سوشل میڈیا اور فضول مصروفیات کے لیے...
04/08/2026

*دین میں ہماری سب سے بڑی سستی...*

ہم کہتے ہیں:
⏰"وقت نہیں ہے۔"

📲*حالانکہ گھنٹوں موبائل، سوشل میڈیا اور فضول مصروفیات کے لیے وقت نکل آتا ہے۔*

👈*ایک مختصر دینی لیکچر سننے، قرآن کی چند آیات پڑھنے یا ایک فائدہ مند اسلامی پوسٹ پڑھنے کے لیے چند منٹ بھی بھاری لگتے ہیں۔*

*🌼یاد رکھیں!*

💕 *ایمان بھی غذا مانگتا ہے۔*

اگر ہم اسے وقت نہیں دیں گے تو *دل آہستہ آہستہ کمزور ہوتا جائے گا۔اور نیک... اعمال کرنے کو دل نہیں کرتا*

👈⏰*آج ہی عہد کریں کہ روزانہ کم از کم 10 منٹ اپنے دین کے لیے ضرور نکالیں۔*

🤲*اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے دین کو سیکھنے، اس پر عمل کرنے اور اس کی محبت اپنے دلوں میں زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔*

Address

Model Colony
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laugh with ZK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Laugh with ZK:

Shortcuts

Share