12/11/2023
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ*🌴🌸🌷
شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہئے . بلکہ عادت ڈالنی چاہئے , کیونکہ شکرگزار لوگوں سے اللّہ بڑی محبت کرتا ہے.
"اللہ پاک" آپ کی مسکراہٹ اور تندرستی برقرار رکھے آپ اور آپ کےاہل وعیال کو اپنی پناه میں رکھے .
*آمین یارب العالمین*💦🙏🌻