26/02/2025
گلشن بہار کی عوام غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے پریشان عوام کے الیکٹرک اور خاموش عوامی نمائندوں کے خلاف سڑکوں نکلنے کو تیار
رمضان المبارک کی آمد سے پہلے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ عوام پر ظلم کرنا ہے
کے الیکٹرک ہوش کے ناخن لیں اور عوامی نمائندے اپنی خاموشی توڑ کر عوام کے اوپر کیے جانے والے جبر کے خلاف بولیں