15/04/2026
ایورگرین گارمنٹس میں خوش آمدید!
ہم پیش کرتے ہیں صرف پریمیم ہول سیل بچوں کے کپڑے —
بیبی اور بوائز کے dress، نوبورن سے لے کر 12 سال تک کے لیے۔
ہمارے پاس دستیاب ہیں مختلف برانڈز کے ماڈرن اور اسٹائلش dress، جو مختلف ریٹوں میں آپ کے لیے آسانی سے دستیاب ہیں۔
ریٹیلرز,wholesaler ,اور آن لائن ریسیلرز کے لیے بہترین موقع:
زبردست ورائٹی، مناسب ریٹس، اور ہر دکان یا آن لائن اسٹور کے لیے منفرد کلیکشن، تاکہ آپ اپنے کسٹمرز کو ہمیشہ نئے اور دلکش اسٹائلز پیش کر سکیں۔
ہر ہفتے نئے ڈیزائنز کے ساتھ، آپ کے کسٹمرز کے لیے ہمیشہ تازہ اور جدید انتخاب۔
وزٹ کریں:EVERGREEN GARMENTS نیو کراچی 11-جی، کراچی، پاکستان
رابطہ کریں: بلال گڈیٹ – 03181073850
“بچوں کا اسٹائل، ان کی خوشی میں چھپا ہے!”