Bint_E_Saeed Collection

Bint_E_Saeed Collection Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bint_E_Saeed Collection, Women's clothes shop, Karachi Central, Karachi.

✨ Bint E Saeed Collection ✨
حیا، وقار اور خوبصورتی کا حسین امتزاج 🌸
🧕 عبایے | کپڑے | بیگز | سکارف | کچن آئٹمز
🌿 Modest Fashion • Modern Style
📩 آرڈر کے لیے DM کریں

جن کی دوستی اللہ سے ہو جاتی ہے، انہیں کبھی زندگی اور آخرت کا سفر خوفزدہ نہیں کرتا، اور جو اللہ سے جڑ جاتے ہیں انہیں کوئی...
17/08/2026

جن کی دوستی اللہ سے ہو جاتی ہے، انہیں کبھی زندگی اور آخرت کا سفر خوفزدہ نہیں کرتا، اور جو اللہ سے جڑ جاتے ہیں انہیں کوئی توڑ نہیں سکتا۔ جو دعائیں اللہ کے سپرد کر دی جائیں انہیں کوئی موڑ نہیں سکتا، اس لیے اللہ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط کرے✨🕊️

13/08/2026

14th August Collection Are Available contact on Whatsapp for order

Thank you

🔥🔥🔥 SALE • SALE • SALE 🔥🔥🔥🎉 Jash e azadi sale sale sale Dhamakedar Sale! 🎉💥 Wallets | Clutches | Shoulder Bags | Cross B...
13/08/2026

🔥🔥🔥 SALE • SALE • SALE 🔥🔥🔥

🎉 Jash e azadi sale sale sale Dhamakedar Sale! 🎉

💥 Wallets | Clutches | Shoulder Bags | Cross Body Bags
✨ Sab Sirf Rs. *900*/- ✨

🛍️ Stylish Designs • Premium Quality • Limited Stock

⏳ Jash e azadi sale Jaldi karein aur apna pasandeeda bag book karwa lein.

⚡ Hurry Up! Stock khatam hone se pehle apna order confirm karein.

Colours are available

*یہ اللہ نے کبھی نہیں کہا کہ راستہ آسان ہوگا۔ لیکن اس نے کہا:*`بے شک میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں`*اور یہ وعدہ ہی کافی...
13/08/2026

*یہ اللہ نے کبھی نہیں کہا کہ راستہ آسان ہوگا۔ لیکن اس نے کہا:*
`بے شک میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں`
*اور یہ وعدہ ہی کافی ہے ہمیں آگے بڑھنے کے لیے، چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔*❤️‍🩹🕊️

سورۃ الفاتحہ میں ہم اللہ سے ہدایت کا راستہ مانگتے ہیں، بار بار ہدایت مانگتے ہیں۔ اللہ کو کہتے ہیں کہ ہم اللہ کی عبادت کر...
11/08/2026

سورۃ الفاتحہ میں ہم اللہ سے ہدایت کا راستہ مانگتے ہیں، بار بار ہدایت مانگتے ہیں۔ اللہ کو کہتے ہیں کہ ہم اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد چاہتے ہیں۔ ایک سے دوسری نماز کے دوران بہت سی آزمائشیں آتی ہیں، ہم گناہ کرتے ہیں،انکی تشبیہہ نہر جیسی ہے۔ جس کا پانی پینا نافرمانی کی علامت ہے۔ اس لیے اگلی نماز میں ہم پھر اللہ سے ہدایت مانگتے ہیں۔

وَاللّٰهِ ! جب انسان نیت کر لیتا ہے نا کہ اب میں نے اللّٰہ کی رضا کے مطابق زندگی گزارنی ہے تو پھر بڑے سے بڑا گناہ بھی اُ...
10/08/2026

وَاللّٰهِ ! جب انسان نیت کر لیتا ہے نا کہ اب میں نے اللّٰہ کی رضا کے مطابق زندگی گزارنی ہے تو پھر بڑے سے بڑا گناہ بھی اُسے اپنی طرف کھینچ نہیں سکتا، پھر ایک سکون ہوتا ہے جو اُسے اپنے فیصلے پر قائم رہنے کی ہمت دیتا رہتا ہے، وہ سکون اللّٰہ کی طرف سے ہوتا ہے، وہ سکون اللّٰہ کا بن جانے کا ہوتا ہے🎀🕊️🌖🦋

08/08/2026

کچھ راستوں کے لیے انسان بہت تڑپتا ہے ❤️‍🩹

🌸 سیل! سیل! سیل! 🥳✨الحمدللہ 💛گرمیوں کی خوبصورتی کو مزید نکھاریں BATIK Summer Collection کے ساتھ۔ 🌻✨ اعلیٰ معیار کا Lawn ...
07/08/2026

🌸 سیل! سیل! سیل! 🥳✨

الحمدللہ 💛
گرمیوں کی خوبصورتی کو مزید نکھاریں BATIK Summer Collection کے ساتھ۔ 🌻

✨ اعلیٰ معیار کا Lawn Air Jet Fabric
🌼 خوبصورت ایمبرائیڈڈ فرنٹ
🌼 نفیس شیفون ایمبرائیڈڈ دوپٹہ
🌼 ایمبرائیڈڈ سلیوز
🌼 ایمبرائیڈڈ ٹراؤزر

🔥 پہلے قیمت: 3850 روپے
💥 اب صرف: 3550 روپے

📦 ڈیلیوری چارجز علیحدہ ہوں گے۔

اپنا پسندیدہ آرٹیکل آج ہی بک کروائیں، کیونکہ خوبصورت چیزیں زیادہ دیر انتظار نہیں کرتیں۔ 💛🌿

*اللہ سے دعا کرتے رہا کریں کہ آپ کبھی گردش ایام کی نظر نہ ہوں ورنہ آپ پر پتھر پھینکنے والوں میں سب سے آگے وہی ہونگے جن ک...
03/08/2026

*اللہ سے دعا کرتے رہا کریں کہ آپ کبھی گردش ایام کی نظر نہ ہوں ورنہ آپ پر پتھر پھینکنے والوں میں سب سے آگے وہی ہونگے جن کے ساتھ آپ نے سب سے زیادہ بھلائی کی ہوگی اور یہ لمحہ سب سے اذیت ناک ہوتا ہے*💗

*جب انسان اپنا معاملہ اللّٰـــــہ  تعالیٰ ڪے سپرد ڪر دیتا ہے، تو پھر دنیا ڪی ڪوئی طاقت اسے شڪست نہیں دے سڪتی....بس یقین ...
29/07/2026

*جب انسان اپنا معاملہ اللّٰـــــہ تعالیٰ ڪے سپرد ڪر دیتا ہے، تو پھر دنیا ڪی ڪوئی طاقت اسے شڪست نہیں دے سڪتی....بس یقین مضبوط رڪھیں، ڪیونڪہ اللّٰــــــہ پر بھروسہ ڪرنے والوں ڪےلیے وہی ڪافی ہے*🌷💫

Address

Karachi Central
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint_E_Saeed Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share