SAS.Collection

SAS.Collection Fancy suits and pars

23/12/2024
21/12/2024

https://www.facebook.com/share/v/17q7xBFutt/
*اسٹوڈینٹس پیرینٹس فیڈریشن بریکنگ نیوز*

*عمران چشتی جو کہ انٹر میڈیٹ بورڈ میں 19 گریڈ کا ایک اعلیٰ عہدیدار ھے اور گلشن اقبال بلاک ون میں اپنے بیٹے سروش کے ساتھ ایک اسکول KITH اسکولنگ سسٹم چلاتا ھے*

*عمران چشتی کا پیرینٹس کے ساتھ "حسن سلوک" اس آیڈیو کلپ کو ملاحظ کیجئیے*

*معاملہ یہ ھے کہ فیس میں ایکدم سے چالیس فیصد پر پیرینٹس کے احتجاج پر پیرینٹس کو مغلظات اور دھمکیوں اور گالیوں سے بری طرح نواز گیا اور جس طرح سے بچوں کو اسکول اور پیرینٹس کو گارڈز کی مدد سے دھکے دے کر اسکول سے نکال دیا گیا جیسا کہ یہ پورا نظام تعلیم اس شخص کے گھر کی لونڈی ھو اور یہ کراچی کا سب سے بڑا بدمعاش ھو اور اس پر کوئی قانون لاگو نہیں ھوتا ھو اور وہ پیرینٹس کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکیاں دے رھا ھے*

*یہ آیڈیو پورے نظام تعلیم کے منہ پر ایک طمانچہ ھے ایک طرف تو ایڈیشنل رجسٹرار پرائیویٹ انسٹیٹیوٹشنز رفیعہ ملاح صاحبہ کا ویڈیو چل رھا ھے کہ والدین کو عزت دو دوسری طرف اس قسم کے غنڈوں اور بدمعاشوں کو اسکول چلانے اور لوٹ مار کے لائسنس دے دئیے گئے ہیں*

*ڈاریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹیٹیوٹشنز سندھ نے اسکول کو فیس میں چالیس فیصد اضافے پر وضاحت کرنے کا خط بھی جاری کیا ھے جس پر اسکول کو 2 دسمبر تک جوابدھی کیلئے کہا گیا ھے*

*اسٹوڈینٹس پیرینٹس فیڈریشن کے چئیرمین ندیم مرزا نے مطالبہ کیا ھے کہ*

*1- اس اسکول کی رجسٹریشن منسوخ کی جائے*

*2- عمران چشتی کو فوری طور پر سرکاری ملازمت سے معطل کر کے اس کے خلاف کاروائی کی جائے*
*3- ڈی آئی ایسٹ اس آیڈیو پر فوری ایکشن لے کر عمران چشتی کے خلاف انکوائری کر کے فوجداری مقدمہ قائم کریں تاکہ آئندہ کسی اسکول مالک کو پیرینٹس کو گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ھمت نہ ھو*

21/12/2024

School owner explaining to parents with abuse🤣

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAS.Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category