Shairi Ki Dunya

Shairi Ki Dunya Allhamdullillah for Everything

05/10/2020

*💗🌹آج کی اچّھی بات💗🌹*

💫 *اکثر وہ لوگ ﺟﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ کھینچنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کو زندگی کا حصہ اور خوشی سمجھتے ہیں،*
💫 *ان کو یہ ضرور سمجھ لینا چاہیئے کہ جب وقت پلٹا ہے تو پھر ایسے لوگوں ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺎﺅﮞ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﯽ۔*

💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹

صرف سوچے ہیں کر کے نہیں دیکھے میرے سارے گناہ ادھورے ہیں -AriF🔥🙈
05/10/2020

صرف سوچے ہیں کر کے نہیں دیکھے
میرے سارے گناہ ادھورے ہیں
-AriF🔥🙈

جمعہ مبارک 🌸 #عارف
02/10/2020

جمعہ مبارک 🌸
#عارف

 #گردنیں کون جھکاتا ہے  #محبت میں 🥀یار  #سینے سے لگانے کے لیے  #ہوتے ہیں -AriF
23/09/2020

#گردنیں کون جھکاتا ہے #محبت میں 🥀

یار #سینے سے لگانے کے لیے #ہوتے ہیں
-AriF

‏مرد کے لباس سے عورت کی نفاست اور عورت کے لباس سے مرد کی غیرت جھلکتی ہے😌❤🌸🍒-AriF 🥀
22/09/2020

‏مرد کے لباس سے عورت کی نفاست اور عورت کے لباس سے مرد کی غیرت جھلکتی ہے😌❤🌸🍒
-AriF 🥀

-AriFتیرے واسطے ہیں میری حیات کے سبھی رنگتو جس رنگ میں نکھرے اس رنگ کے صدقے! 💕✌️
21/09/2020

-AriF
تیرے واسطے ہیں میری حیات کے سبھی رنگ
تو جس رنگ میں نکھرے اس رنگ کے صدقے! 💕✌️

-AriF 🥀 ‏ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں، شراکت داری ناقابلِ برداشت ہے، کھونا منظور ہے مگر حصہ داری بلکل بھ...
10/08/2020

-AriF 🥀
‏ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں، شراکت داری ناقابلِ برداشت ہے، کھونا منظور ہے مگر حصہ داری بلکل بھی منظور نہیں.🔥

"- دنیا کی بہترین دُھنیں تب بجتی ہیں جب تم کانچ کی چوڑیاں پہن کر روٹیاں بناتی ہو"-❤🔥 🔥-AriF 🥀
09/08/2020

"- دنیا کی بہترین دُھنیں تب بجتی ہیں جب تم کانچ کی چوڑیاں پہن کر روٹیاں بناتی ہو"-❤🔥
🔥
-AriF 🥀

07/08/2020

یہ موسم یہ بارش یہ ہوائیں
ہائے
انتظارے يار نے بھی کیا غضب ظلم ڈھایا ہے
عارف❤

-AriF 🥀میں چاہتا ہوں کہ وہ سانس بھی لے 🙊🙊تو مجھے نوٹیفکیشن ملے ️🙆‍♀😍❤️
06/08/2020

-AriF 🥀
میں چاہتا ہوں کہ وہ سانس بھی لے 🙊🙊
تو مجھے نوٹیفکیشن ملے ️🙆‍♀😍❤️

آرزو یہی ہے کہ آپ کے ساتھ دیکھوں👀💕دنیا کی "نعمتیں" اور جنت کی "رحمتیں"💕-AriF 🥀
06/08/2020

آرزو یہی ہے کہ آپ کے ساتھ دیکھوں👀
💕دنیا کی "نعمتیں" اور جنت کی "رحمتیں"💕
-AriF 🥀

-AriF 🥀محبت لکھنے میں چار لفظ  بیان کرو تو____ کل کاءینات صرف تم😍✨
06/08/2020

-AriF 🥀
محبت لکھنے میں چار لفظ
بیان کرو تو____ کل کاءینات صرف تم😍✨

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shairi Ki Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category