Online Sewing Machines

Online Sewing Machines سلائی۔کاج۔اوورلاک۔ پیکو۔زگ زیگ مشین کی ڈیلنگ

Permanently closed.
Janome memory craft 7700 Horizone sewing and embroidery machine ..made in Japan.Janome's very beautiful and high quality...
13/09/2022

Janome memory craft 7700 Horizone sewing and embroidery machine ..made in Japan.

Janome's very beautiful and high quality sewing machine.Simple stitching - 9 different kinds of Kaj - and over Lock -Pico

Zigzag - embroidery all facilities are available.
Auto thread cutter facility The advantage of which is that after sewing, the thread can be easily cut by pressing the button. No need for scissor .this machine is perfect for both home and business needs. It has built in 250 beautiful embroidery patterns .Which can take your business to greater heights.it has a display screen which you can easily change functions and their gauge .so you can visit my show room in karachi alasif square ..hammad kakar sewing trader shop: G30.gohar bara market ..alasif chorangi..and also can order online..by watsapp.03448002494
Price: Rs.55000
Plz like share and follow my page for next and new models of sewing machines thank you .

جیگوار کمپنی کی خوبصورت اور بہترین سلائی مشین ہے ۔جہیز میں بچی کو تحفہ دینے کیلئے اور گھر کی سلائی کیلئے بہترین انتخاب ہ...
25/08/2022

جیگوار کمپنی کی خوبصورت اور بہترین سلائی مشین ہے ۔جہیز میں بچی کو تحفہ دینے کیلئے اور گھر کی سلائی کیلئے بہترین انتخاب ہے۔جوکہ۔سمپل سٹیچنگ کے ساتھ ساتھ اوورلاک۔پیکو۔زگ زیگ۔کاج۔سب کرتی ہے۔۔مشین میں لائٹ بھی لگی ہوئی ہے۔۔اور اسپیڈ فاسٹ ۔سلو سٹیچنگ کا آپشن بھی ہے۔۔آٹو تھریڈنگ سسٹم بھی دیا ہوا ہے۔۔تاکہ سوئی میں دھاگہ آسانی سے ڈل جائے ۔ ۔ ٹیبل پر رکھنے کی ضرورت نہیں ۔کسی بھی تھوڑی سی اونچی سی چیز پہ رکھ کےأسانی سے یوز کی جاسکتی ہے۔قیمت میں۔لوکل پاکستانی مشین سے بھی سستی ہے۔ شاپ پہ تشریف لاکر یا واٹس اپ پر آرڈر دیکر اپنی ایڈریس پہ منگوائیں۔۔۔اور ساتھ ساتھ ہمارے پوسٹ کو لائک اور شئیر ضرور کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہوسکے۔۔
قیمت:6500
Watsapp: 03448002494

Juki baby lock companion 5300 sewing machine .is a best quality and heavy duty sewing machine .it is best for home base ...
20/08/2022

Juki baby lock companion 5300 sewing machine .is a best quality and heavy duty sewing machine .it is best for home base use.it is heavy duty sewing machine best for tailor shop and butique.it has a light for lighting when sewing on clothe.it has good speed for fast and urgent sewing work. it is imported ,duriable and good looking sewing machine .it is repairable at every repair shop easily .its parts are simply available at every repair shop.plz visit my show room(shop).or order for home delivery ..
Shop address : hammad kakar sewing trader shop G:30 gohar bara market near to alasif square karachi ..
Price :15000

17/08/2022

ڈئیر کسٹمرز السلام علیکم۔۔

ایک دن پہلے ہم نے Juki.hzl t700 سلائی مشین کا اشتہار اپنے پیج پہ چلایا ۔۔تو آج اسلام آبادG-10 سے محمد افضل گوندل صاحب نے ہمیں ہمارے میزان اکاونٹ میں ایڈوانس پیمنٹ کرکے اس جوکی مشین کا آرڈر کیا۔۔اور نے انکو مشین کی ایک ویڈیو بناکے بھیجی۔۔جو کہ ہم ہر کسٹمر کو آرڈر کے بعد بھیجتے ہیں۔کیونکہ یہ ویڈیو یوزر مینول بھی ہوتی ہے۔اور کسٹمر کی مشین چیکنگ بھی ہوتی ہے۔ وہ ویڈیو ہم اپنے پیج پر اپنے معزز کسٹمرز کو بھی دکھا رہے ہیں کیونکہ اکثر جوکی مشینز یوز کا یہی طریقہ ہے۔۔
آئندہ بھی آپ یا ہمارا کوئی کسٹمر ہمیں آرڈر کرے تو ہم پہلے انکو مشین کی ایک یوزر مینول ویڈیو بھیجینگے۔۔

Juki hzl t700 sewing machine best for gifting in jeaiz جہیزجوکی کمپنی کی خوبصورت اور بہترین سلائی مشین ہے ۔جہیز میں بچی ...
15/08/2022

Juki hzl t700 sewing machine best for gifting in jeaiz جہیز

جوکی کمپنی کی خوبصورت اور بہترین سلائی مشین ہے ۔جہیز میں بچی کو تحفہ دینے کیلئے اور گھریلو استعمال کیلئے بہترین انتخاب ہے۔جوکہ۔سمپل سٹیچنگ کے ساتھ ساتھ اوورلاک۔پیکو۔زگ زیگ۔کاج۔سب کرتی ہے.لیڈیز گلے۔پانچوں پہ خوبصورت ایمبرائڈری پیٹرنز بھی بناتی ہے۔۔مشین میں لائٹ بھی لگی ہوئی ہے۔۔اور اسپیڈ فاسٹ سٹیچنگ ۔سلو سٹیچنگ کا آپشن بھی ہے۔۔آٹو تھریڈنگ سسٹم بھی دیا ہوا ہے۔۔تاکہ سوئی میں دھاگہ آسانی سے ڈل جائے ۔۔اور اسکے علاوہ تھریڈ کٹر بھی دیا ہے۔۔جس سے سلائی کے بعد دھاگا کاٹنے کی سہولت ہے۔کینچی کی ضرورت نہیں ہے ۔ ٹیبل پر رکھنے کی ضرورت نہیں ۔کسی بھی تھوڑی سی اونچی سی چیز پہ رکھ کےأسانی سے یوز کی جاسکتی ہے۔۔
شاپ پہ تشریف لاکر یا واٹس اپ پر آرڈر دیکر اپنی ایڈریس پہ منگوا سکتے ہیں ۔۔
Price..13000
Watsapp..03448002494

السلام علیکم ۔۔۔عید قربان اور حج اکبر کے ان مقدس ایام کے موقع پر تمام مسلمانوں بالخصوص ہمارے معزز کسٹمرز کو حماد کاکڑ سی...
12/07/2022

السلام علیکم ۔۔۔
عید قربان اور حج اکبر کے ان مقدس ایام کے موقع پر تمام مسلمانوں بالخصوص ہمارے معزز کسٹمرز کو حماد کاکڑ سیونگ ٹریڈر کی طرف سے عید قربان بہت بہت مبارک ہو۔۔حضرت ابراھیم علیہ السلام کی اس عظیم قربانی کی یاد میں ہماری قربانی کی بھی وہی مقام اور ثواب ہے جو حضرت ابراھیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے کی قربانی پر عمل پیرا ہوئے تھے۔۔بشرطیکہ ہماری قربانی بھی خلوص کے ساتھ سنت ابراھیمی کو ادا کرنے کیلئے ہو۔۔اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے ۔۔آمین۔۔۔حماد کاکڑ سیونگ ٹریڈر میں حسب سابق اپنے معزز کسٹمرز کی خدمت میں ہر قسم کی گھریلو۔کمرشل۔سلائی مشینوں کی سیل جاری ہے۔۔اب تو ہمارے پاس اپنے لوکل پاکستانی مشین سے سستی اور معیاری امپورٹڈ مشینیں بھی دستیاب ہیں۔جن کی قیمت صرف چھ ہزار پانچ سو ہے۔۔اور سادہ سلائی کے ساتھ ساتھ کاج۔اوورلاک ۔پیکو۔زگ زیگ بھی کرتی ہے۔۔جو کہ ہر گھر کی ضرورت بھی ہے۔۔۔أپ ہمارے شاپ پہ اکر وزٹ کریں اور مشین ساتھ لیجائیں۔یا اپنے ایڈریس پہ آرڈر دیکر منگوائیں۔۔شاپ ایڈریس: حماد کاکڑ سیونگ ٹریڈر شاپ جی تیس گوہر باڑہ مارکیٹ نزد ألآصف اسکوائر کراچی ۔۔واٹس اپ اور رابطہ نمبر۔۔03448002494

28/06/2022

Janome model 9090.
Janome Company's Single head Embroidery Machine

Is. A very high quality standard machine. specially designed for embroidery. that can also be connected to a computer to print your own choice's embroidery - like flowers - writing etc. Great for both home use and commercial.

Other features ..

- LCD screen for touch system function changing.
- Sewing simply.
- triple sewing pattern.
- different kinds of kaaj.
- over lock.
- peeko simple and Japanese.
- zigzag .
- many beautiful embriydry patterns(105 inbuilt).
- Alphabets and numbers writing.
- computerize embroideries by memory card.
- with one memory card
- with three monogram ring for computerize embroidery.
- carrying case (also for covering).
- fellow come accessories.
Price: 85000= only.

Original made in Japan.For all over Pakistan Delivery. Plz Contact me by my watsaap.03448002494.

27/06/2022

Janome model 11000.
Janome Company's Single head Embroidery Machine

Is. A very high quality standard machine. specially designed for embroidery. that can also be connected to a computer to print your own choice's embroidery - like flowers - writing etc. Great for both home use and commercial
Price: 165000..

اس مہینگائی میں سستی سلائی مشین خریدیں۔اپنے اور اپنوں کے کپڑے خود ہی سلائی کریں۔۔حماد کاکڑ سیونگ کی جانب سے مہینگائی میں...
19/06/2022

اس مہینگائی میں سستی سلائی مشین خریدیں۔اپنے اور اپنوں کے کپڑے خود ہی سلائی کریں۔۔حماد کاکڑ سیونگ کی جانب سے مہینگائی میں سستی سلائی مشینیں پیش کی جارہی ہیں۔۔وہ بھی امپورٹڈ اور ملٹی فنکشنل۔۔ساڑھے چھ ہزار روپے میں ۔۔جوکہ لوکل پاکستانی مشین سے سستی اور معیاری۔۔جلد ہی رابطہ کریں۔۔اور أرڈر کریں۔اور ڈیلیوری بھی کردی جاتی ہے۔۔
قیمت۔۔6500
رابطہ۔۔۔03448002494

اس مہینگائی میں سستی سلائی مشین خریدیں۔اپنے اور اپنوں کے کپڑے خود ہی سلائی کریں۔۔حماد کاکڑ سیونگ کی جانب سے مہینگائی میں...
18/06/2022

اس مہینگائی میں سستی سلائی مشین خریدیں۔اپنے اور اپنوں کے کپڑے خود ہی سلائی کریں۔۔حماد کاکڑ سیونگ کی جانب سے مہینگائی میں سستی سلائی مشینیں پیش کی جارہی ہیں۔۔وہ بھی امپورٹڈ اور ملٹی فنکشنل۔۔ساڑھے چھ ہزار روپے میں ۔۔جوکہ لوکل پاکستانی مشین سے سستی اور معیاری۔۔جلد ہی رابطہ کریں۔۔اور أرڈر کریں۔
قیمت۔۔6500
رابطہ۔۔۔03448002494

Brother  JV 1400 portable free arm sewing machine ..Descriptions..¶  imported from vietnam.¶  built in 14 stitches ¶  le...
25/05/2022

Brother JV 1400 portable free arm sewing machine ..

Descriptions..

¶ imported from vietnam.
¶ built in 14 stitches
¶ led light for bright and easy sewing
¶ top load bobbin for easy setting
¶ easy maintenance and clear view
¶. Light weight 6.2kg easy to take on a trip
¶ with foot controller
¶ Japan quality made in vietnam
¶ 220 volts .50 watts
¶ best for gifting dowry
Price: Rs. 28000
Buy the machine online or Visit our shop .shop address is: hammad kakar sewing trader shop G 30 gohar bara market near alasif square karachi.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Sewing Machines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online Sewing Machines:

Share