10/04/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک آپ کی اور ہماری تمام عبادات قبول و منظور فرمائے آپ پر اور آپ کے گھر والوں پر خیر و عافیت والی زندگی نصیب کریں اور برکتیں اور رحمتیں نازل فرمائے آمین دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔۔
عید مبارک۔۔
جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔