05/08/2024
خیبر پختون خواہ ~
شدید بارشوں سے سلابی صورتحال کا سامنا شدید بارشوں سے ندی نالوں اور دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بہت تیز کئی گھر اور بازار سلابی ریلے کی نظر ہو گئے اللہ تعالی مزید نقصانات سے بچائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے امین ۔