Awaz

Awaz Motivation

16/06/2026
16/06/2026

ہاۓ جانم و جگر عمر

16/06/2026

یکم محرم الحرام کو اس عظیم شخصیت کی شہادت ہوئی جس نے آدھی دنیا پر حکمرانی کی ۔جس کی دہشت سے روم و فارس کے بادشاہ کانپتے تھے ۔وہ جو اینٹ پر ہی سر رکھ کر سو جاتا اور لوگوں کو اسکی سادگی پر حیرت ہوتی۔۔جو جنگ میں گۓ ھوۓ فوجیوں کے گھر سودا سلف خود پہنچا دیتا ۔ کبھی منبر پر خود ہی اعلان کر دیتا میں تو بکریاں چرایا کرتا تھا تاکہ بڑائی کا ذرہ بھی دل میں جگہ نہ پا سکے ۔ایک انگریز لکھاری لکھتا ہے اگر وہ کچھ اور جی جاتا تو اسلام سے سارا جہاں روشن ہو جاتا۔۔اور سب جانتے ہیں وہی ہستی تھی جس کو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اتنی محبت تھی کہ جب ذکر آتا تو رو پڑتے ۔ اور وہ دن جب خنجر نے جسم کو چیر دیا اور بے ہوش ہونے لگتے تو الصلاۃ الصلاۃ کی آواز سے جاگ جاتے ۔۔آخری خواہش اس نے رسول اللہ کے پہلو میں دفن ہونے کی کی۔ جانتے ہو نا وہ کون تھا۔۔۔۔وہ رسول کے سسر ، صحابی اورخلیفہ عمر رضی اللہ تعالیٰ تھے ۔۔۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923477325906

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share