01/10/2025
🌹 *اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِکْ وَسَلِّمْ* 🌹
یہ مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ کی رات کی پرنور تصویر ہے۔
دل کو سکون اور روح کو تازگی بخشنے والا یہ منظر ہم سب کے لیے باعثِ رحمت ہے۔
🍃 اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر جگہ درود شریف کی محفل قائم ہو اور آپ کی وجہ سے کوئی درود بھیج دے تو اس کا ثواب آپ کو بھی ملے۔
✨ اللّٰہ ہمیں بار بار مدینہ اور روضہ رسول ﷺ کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین 🤲❤️