Falak Online Store

Falak Online Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Falak Online Store, Clothing (Brand), Gulistane e juhar, Karachi.
(3)

Manufacture and Trade In Spices, Mix Recipes Food Product, skin care products, clothes and Household items






Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shabana Fareed, Nomi Nomi, Precious Ansari, Ayesha Gul, E...
16/09/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shabana Fareed, Nomi Nomi, Precious Ansari, Ayesha Gul, Esha Esha Khan, Saifullah Awan, Samia Mueed, Saimgul Saimgul, Tehreem Hassan, Zoni Zoni, M Usman, Muhammad Jazim, Misbah Hanif Zahid, Zenab Khan, Zohair Nizamani, Adan Adan, Mohib Ullah, Saima Saim, Muhammad Ali, امیر حمزہ

لوگ کیا پاگل ہیں ؟کوئی نام کی وجہ سے صرف ایک بار آپکی پروڈکٹ خریدتا ہے لیکن بار بار آرڈرز اور پھر الحمدللہ ۔۔ ریپیٹڈ آرڈ...
16/09/2026

لوگ کیا پاگل ہیں ؟
کوئی نام کی وجہ سے صرف ایک بار آپکی پروڈکٹ خریدتا ہے
لیکن بار بار آرڈرز اور پھر
الحمدللہ ۔۔ ریپیٹڈ آرڈرز اور اب پاؤ میں نہیں کلو میں ۔۔
اسکا مطلب وہ کوالٹی اور ذائقہ ہے جو انہیں پسند آیا
اور وہ بچت بھی جو ہمارے مصالحہ جات سے ملتی ہے
بقول کسٹمرز ۔۔
"برکت والے ہیں "
مصالاز ذائقے کا نیا نام
کیا آپ نے ٹرائی کیا ؟
بریانی مصالحہ ۔500 روپے پاؤ
سالن مصالحہ ۔400 روپے پاؤ
آپ ہم سے 50 گرام مصالحہ بھی منگوا سکتے ہیں
03317383974

12/09/2026

اب پائیں 100% خالص اور قدرتی ہول گرین اوٹس جو رکھیں آپ کو دن بھر چست اور توانا!

💚 فائبر سے بھرپور: نظام ہضم کو بہتر بنائے

❤️ دل کی صحت: کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مددگار

⚡ دیرپا توانائی: دن کا بہترین اور صحت مند آغاز

📍 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:

📞 فون / واٹس ایپ: 03317383974

🛒 دستیاب ہے: فلک آن لائن اسٹور (Falak Online Store)

آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں!

اب پائیں 100% خالص اور قدرتی ہول گرین اوٹس جو رکھیں آپ کو دن بھر چست اور توانا!💚 فائبر سے بھرپور: نظام ہضم کو بہتر بنائے...
12/09/2026

اب پائیں 100% خالص اور قدرتی ہول گرین اوٹس جو رکھیں آپ کو دن بھر چست اور توانا!

💚 فائبر سے بھرپور: نظام ہضم کو بہتر بنائے

❤️ دل کی صحت: کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مددگار

⚡ دیرپا توانائی: دن کا بہترین اور صحت مند آغاز

📍 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:

📞 فون / واٹس ایپ: 03317383974

🛒 دستیاب ہے: فلک آن لائن اسٹور (Falak Online Store)

آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں!

12/09/2026

ایک ضروری بات ۔۔ آپ تمام ممبرز کے لیے
ہم ہر ہفتے ایکٹو ممبرز ہے لیے بھی قرعہ اندازی کریں گے
لیکن آپ لوگ بھی اسکے لیے صرف کمنٹس میں نائس ، زبردست ، لکھ کر ایکٹو ہونے والی کٹیگری سے نکل کر پیج کے لیے رئیل میں محنت کیجیے ۔ تا کہ پھر گفٹ لینے کا حق ادا ہو
پیج ممبر اتنی شئیرنگ کے بعد بھی وہی کے وہی ہیں
اسکا مطلب کہ آپکے شئیرنگ ڈیڈ گروپس میں ہورہی ہے ۔
آپکی اپنی وال پر کتنے لائکس ہیں ؟
کبھی آپ نے پیج سے کچھ آرڈر کیا ؟
کبھی آرڈر کے بعد کوئی ریویو دیا ؟
اگر نہیں تو آپ بھی صرف گفٹ کے لیے ہر وال پر ایکٹو ہیں
اسی لیے آپکی ریکمنڈیشن پر لوگ وزٹ نہیں کر رہے
ہم ایکٹو ممبرز کے لیے گفٹس اناؤنس کر کے انہیں باقاعدہ بھیج رہے ہیں ۔ لیکن ہمیں ریویوز بھی نہیں مل رہے
ہمیں ریویوز دینے کے ٹائم آپ لوگوں کے مسائل شروع ہوجاتے ہیں
یہ رویہ ہمیں بھی ہرٹ کرتا ہے
آپ لوگ ایفرٹ کریں تو ممبرز بھی بڑھنا چاہیے نا
صرف پوسٹ پر لائک کرنا اور نائس ،زبردست لکھنے سے آپ پیج پر کوئی انگیجمنٹ نہیں پاسکتے ۔
ان باتوں پر بھی زرا سوچئیے 🙏
اسی لیے اب ایکٹیویٹی کسٹمرز کے لیے اور ان کے لیے ہوگی جو اونیسٹ ریویو اپنی والز اور گروپس میں شئیر کریں گے

🍱 Food Carrier – Double Layer Tiffin Lunch Box ✨اب کھانا لے جانا ہوا مزید آسان اور اسٹائلش! 😍✅ Double Layer Design✅ ایک ...
12/09/2026

🍱 Food Carrier – Double Layer Tiffin Lunch Box ✨
اب کھانا لے جانا ہوا مزید آسان اور اسٹائلش! 😍
✅ Double Layer Design
✅ ایک ساتھ مختلف کھانے رکھنے کی سہولت
✅ گھر، آفس، اسکول یا سفر کے لیے بہترین
✅ مضبوط اور خوبصورت ڈیزائن
✅ کھانا رکھنے اور لے جانے کے لیے practical choice
💰 Rs. @- 900 only
🔥 Quantity پر خصوصی Discount!
اپنے لیے بھی لیں اور quantity میں لے کر مزید بچت کریں! 🛍️
📩 آرڈر یا مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03317383974

اب ہم ہر ہفتے ونر اناؤنس کریں گے اس ہفتے کے ونرز پکرز کے زریعے منتخب کئے گئے ہیں ۔ تا کہ سب کی ایفرٹس کو ریویو کیا جائے ...
11/09/2026

اب ہم ہر ہفتے ونر اناؤنس کریں گے
اس ہفتے کے ونرز پکرز کے زریعے منتخب کئے گئے ہیں ۔ تا کہ سب کی ایفرٹس کو ریویو کیا جائے ۔
آپ تینوں کو بہت مبارک ہو
آپ تینوں 03317383974 پر رابطہ کر کے ایڈریس لکھوا دیں

11/09/2026

For quick order
03317383974

الحمدللّٰہ ۔۔۔گفٹ ریویو ۔۔ آپ بھی ایکٹو رہیے ۔ آج کچھ اور لوگوں کو گفٹ ملے گا ان شاءاللہ
11/09/2026

الحمدللّٰہ ۔۔۔گفٹ ریویو ۔۔
آپ بھی ایکٹو رہیے ۔
آج کچھ اور لوگوں کو گفٹ ملے گا ان شاءاللہ

فلک آنلائن اسٹور پر ہر چیز کی پرائس دوسروں کے مقابلے میں کم ہے ۔ یہ بات ہمیں خود وہ لوگ بتاتے ہیں جو مہنگی چیزیں خرید چک...
11/09/2026

فلک آنلائن اسٹور پر ہر چیز کی پرائس دوسروں کے مقابلے میں کم ہے ۔ یہ بات ہمیں خود وہ لوگ بتاتے ہیں جو مہنگی چیزیں خرید چکے ہیں ۔ اس کا ثبوت نیچے دئیے گئے اسکرین شاٹ سے دیکھ لیں ۔
الحمدللّٰہ ہم صرف کہتے نہیں کہ ہم دوسروں کو آسانی دیتے ہیں
بلکہ کر کے دکھاتے ہیں ۔
چاہے وہ مصالحہ جات کی خریداری ہو
آپ ہم سے صرف 50 گرام مصالحہ بھی منگوا سکتے ہیں
مولڈز کی ، یا چائنہ گیجسٹس کی ۔ جہاں دوسرے ہر آئیٹم پر ایک پیس پر 400 ، 500 کا منافع رکھ رہے ہیں
وہاں فلک آنلائن اسٹور اپکو وہی چیز انتہائی کم نفع کے ساتھ صرف اسلیے سیل کر رہا ہے کہ آپ سب ہماری بہنیں ۔مہنگائی سے تنگ ہوکر کام کر رہی ہیں ۔
ایسے میں اپکو مہنگا بیچ کر آپکے لیے اور مشکلیں نا کھڑی کی جائیں ۔ کیونکہ اسکا اثر ڈائریکٹ صارف پر پڑے گا ۔
اللّہ ہم سب کو ایک دوسرے کے لیے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

Address

Gulistane E Juhar
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falak Online Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share