F.K Fabric

F.K Fabric اعلی کپڑوں کا مرکز

11/08/2026

11/08/2026

لباس انسان کی شخصیت کی پہچان ہوتا ہے، اور اچھا لباس شخصیت کو مزید خوبصورت بناتا ہے۔
اسی لیے FK Fabrics لا رہا ہے اسی ہفتے برانڈڈ کپڑوں کا ایک بڑا اسٹاک — بہترین معیار، خوبصورت رنگوں اور شاندار ورائٹی کے ساتھ

10/08/2026

08/08/2026

#

07/08/2026

07/08/2026

گولڈمیڈلسٹ دو بھائی ثاقب اور جواد کے تیسرے بھائی اسامہ کا انٹرویو
اسامہ بھی ایم ایم اے فائیٹر ہے

07/08/2026

وزیرستان کے چار نوجوانوں نے اس ہفتے عالمی مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر پوری دنیا کے سامنے پاکستان کا پرچم سربلند کیا، مگر افسوس کہ ہمارے الیکٹرانک میڈیا نے ان کی اس عظیم کامیابی کو وہ توجہ نہ دی جس کے وہ حقیقی حقدار تھے۔
قومیں اپنے ہیروز کو پہچان کر آگے بڑھتی ہیں

04/08/2026

اس ہفتے وزیرستان کے لیے باعثِ فخر اور پوری قوم کے لیے خوشی کی خبر یہ رہی کہ اس دھرتی کے چار ہونہار نوجوانوں نے عالمی مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا پرچم سربلند کیا۔
استاد عمران قاسم کے مایۂ ناز شاگرد، دو سگے بھائی، ثاقب اور جواد نے ملائیشیا میں منعقدہ گاما ایم ایم اے فائٹ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیے، جبکہ احسان مسعود اور ہدایت نے تھائی لینڈ میں ہونے والی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیے۔
بدقسمتی سے وزیرستان کا نام قومی اور بین الاقوامی میڈیا میں اکثر دہشت گردی، بدامنی اور محرومی کے تناظر میں لیا جاتا رہا ہے، مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ روشن ہے۔ اسی سرزمین نے ایسے باصلاحیت، باہمت اور محنتی نوجوان بھی پیدا کیے ہیں جنہوں نے نہایت محدود وسائل، کسمپرسی اور حکومتی سرپرستی کے بغیر، صرف اپنی محنت، عزم اور جذبے کے بل بوتے پر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
یہ کامیابیاں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ اگر وزیرستان کے نوجوانوں کو مناسب مواقع، سہولیات اور سرپرستی میسر آئے تو وہ کھیل ہی نہیں، ہر میدان میں ملک و قوم کے لیے نئی تاریخ رقم کر سکتے ہیں
ایف کے فیبرک کی طرف سے پورے قوم کو مبارکباد

02/08/2026

#

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F.K Fabric posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share