07/07/2026
سوشل میڈیا پہ نئے سالن میں پرانے سالن کا گھول ملانے کے بعد آج سے باسی آٹا ۔۔ خمیرہ آٹا پرات بھر آٹا اور تازہ آتا ۔۔ میدان میں ۔۔ گتھم گتھا ہو رہے ہیں ۔
اگلے دو دن خمیری روٹیوں کے فوائد بتائے جائیں گے پھر پتیری روٹیاں ۔ تندوری روٹیاں , نان , سادہ نان , روغنی نان ,کلچے , افغانی نان ۔۔ لبنانی نان اور باسی روٹیاں ۔۔ حتیٰ کہ سگھڑ خواتین ایک دو دن پرانی سوکھی روٹیاں پیس کے پھر سے آٹا بنا لیں گی ۔۔۔
یا اللہ یہ کیا ہوگیا بہی جس کی جو مرضی کرے
میرا جسم میری مرض والوں کو تو کوئی نہیں روکتا میرا سالن میری مرضی
میرا آ ٹا میری مرض