Aliya Fashion store

Aliya Fashion store ABaYas

15/08/2024

*گھر تو آخر اپنا ہے!*
*💠نیپرا کے سابق چیئرمین توصیف فاروقی* نے بتایا کہ جب پاکستان آزاد ہوا تو یہاں بجلی کی کل پیداوار 65 میگاواٹ تھی- آج پاکستان کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 45 ہزار میگاواٹ ہوچکی ہے، یہ الگ بات ہے کہ حکومتی بدنظمی کی وجہ سے ہم کیپیسٹی ٹریپ میں پھنس گئے ہیں- وہ کہتے ہیں کہ بجلی کی قیمت کے بڑھنے کے دو بنیادی اسباب ہیں، روپے کی قدر میں بہت زیادہ کمی اور درآمدی فیول کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ! *ان شاء اللہ کاروباری سرگرمیاں بڑھیں تو کیپیسٹی پیمنٹس کا مسئلہ کافی حد تک حل ہوجائے گا-*
وہ کہتے ہیں جب انہوں نے زمہ داری سنبھالی تو 65 فیصد بجلی درآمد شدہ فیول سے پیدا ہوتی تھی، اگلے چار سالوں میں یہ مقدار 35 فیصد رہ گئ تھی!
توصیف فاروقی 20 سال تک ابوظہبی کے سب سے بڑے پاور پلانٹ کے سی ای او رہے ہیں-
وہ اپنی شاندار ملازمت چھوڑ کر دس گنا کم تنخواہ پر کام کرنے کے لئے پاکستان آئے تھے!
*زراعت کے شعبے میں ہمارے مینٹور 💠 حافظ وصی محمد خان بتاتے ہیں کہ 1947 میں پاکستان میں گندم کی فی ایکڑ اوسط پیداوار 8 سے 10 من تھی، آج 29 من ہے جو ہندوستان سے کچھ زیادہ ہے-*
وہ المراعی میں ڈائریکٹر کے عہدے پر کام کررہے تھے- جب محسوس ہوا کہ ملک کو ان کی زیادہ ضرورت ہے تو گھر کی طرف لوٹ آئے- یہاں سائلج بنانے کا رواج نہیں تھا، انہوں نے سائلج بنانا شروع کیا اور بابائے سائلج کہلائے-
چند سال قبل تک پاکستان میں لوگ نہیں جانتے تھے کہ زیتون جیسی قیمتی فصل پاکستان میں بھی ہوسکتی ہے- ڈاکٹر زرقریش امریکہ سے پی ایچ ڈی کرکے واپس پشاور آئے- زرعی تحقیق کے سرکاری ادارے میں جنونیوں کی طرح کام شروع کیا، اگلے چند سالوں میں ناممکن کو ممکن کردکھایا- پاکستان اگلے چند سالوں میں اربوں روپے مالیت کا زیتون پیدا کررہا ہوگا، ان شاء اللہ
*💠 انجینیئر بشیر لاکھانی امریکہ سے پی ایچ ڈی کرکے وطن واپس لوٹے اور نعمت اللہ خان صاحب کے دور نظامت میں شہر کو پانی کی فراہمی کے میگا پراجیکٹ کے- تھری پر انجینیئر سلیم اظہر کے ساتھ مل کر کام کیا اور اسے طے شدہ بجٹ سے کم میں مکمل کرکے دکھایا- آج کل کراچی کو پانی کی سپلائ کے ایک اور میگاپراجیکٹ کے- فور پر کام کررہے ہیں-*
*💠ہمارے بھائ اور دوست ڈاکٹر اظہر چغتائ امریکہ سے اس وقت کراچی لوٹے جب شہر کے گلی کوچے ہر فرد کے لئے غیر محفوظ ہوچکے تھے-*
ڈاکٹر اظہر چغتائ نے نومولود بچوں کے علاج کو اپنی زندگی کا مشن بنالیا اور الحمدللہ اس شعبے میں آج تھرپارکر تک میں ان کے شاگرد موجود ہیں-
*یہ چند نام ہیں جو بطور مثال لکھے ہیں- عشاقان وطن کی تعداد 24 کروڑ ہے!*
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ ۔۔۔
*پاکستان کے حالات اچھے نہیں ہیں، لیکن پاکستان بہت اچھا ہے!*
*یہ ہمارا ہے اور ہم اس کے ہیں!*
*یہ گھر ہے!*
*گھر کی برائ نہیں کی جاتی،*
گھر سے مایوس نہیں ہوا جاتا
گھر کو بچانے کی، چمکانے کی کوشش کی جاتی ہے!
موج بڑھے یا آندھی آئے،
دیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں
گھر توآخر اپنا ہے
*✒️ڈاکٹر فیاض عالم*

13/08/2024

اپنا کوسمیٹکس کا کاروبار مناسب رقم میں شروع کریں۔آرڈر کرنے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
0310-2615799
Start your own Cosmetics business in a suitable price.
# cream

03/03/2023
27/01/2023

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Front Back Banch look Abaya at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

27/01/2023

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Abaya New Look Frill side Dori Cuff sleves at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

27/01/2023

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Fancy Abaya Full sleves work with pulls at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

27/01/2023

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on New Design centre Full buttons Abaya court type at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

Printed Center Open
11/12/2022

Printed Center Open

Stuff: Nida jorjatDesign: Centre less openMatching Dupata More Colours Available
11/12/2022

Stuff: Nida jorjat
Design: Centre less open
Matching Dupata
More Colours Available

Address

Bangla Bazar Orangi Town
Karachi
78600

Opening Hours

Monday 00:00 - 21:30
Tuesday 00:00 - 21:30
Wednesday 00:00 - 21:30
Thursday 00:00 - 21:30
Saturday 00:00 - 21:30
Sunday 00:00 - 21:30

Telephone

+923172107152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aliya Fashion store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aliya Fashion store:

Share