25/12/2025
• موسم سرما کیلیےکمالیہ کھدر سے اچھا کوئی کپڑا نہیں ہے کیونکہ یہ خالص سوتی دھاگے سےکھڈیوں پر تیار کیا جاتا ہے کیمیکل سے مکمل پاک ہے
• گرم ہونے کے ساتھ ساتھ اِنسانی جلد کیلئےانتہائی موزوں ہے یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹرز جلد کے مسائل سے جڑے ہوئے حضرات کو خالص سوتی کپڑا استعمال کرنے کا ہی مشورہ دیتے ہیں،
• اس کو ہم مکمل قدرتی کپڑا بھی کہہ سکتے ہیں جو کہ آرام دہ نرم و ملائم اور پائیدار ہوتا ہے
•. ہمارا یہ دعوی ہے کہ جو ایک دفعہ سردیوں میں اس کپڑے کو استعمال کر لیتا ہے وہ اسی کا ہو کے رہ جاتا ہے
• کمالیہ کھدر دنیا کا بہترین کپڑا ہے جو جدید طریقے سے پاکستان کے شہر کمالیہ میں آج بھی کھڈیوں پر تیار کیا جاتا ہے
• Winter designer khaddi is a 100% pure cotton khaddi made premium fabric, famous by it's unique texture design. Ideal for human skin in winter due to its pure cotton composition, making it extremely warm, comfortable, light weight , soft, and durable. It is considered the world's finest fabric, manufactured using modern looming techniques in Kamalia, Pakistan, and is completely chemical-free.
* Regular Cutting: 7 meter / 35 inches.
* call +923418168218
* Address: shop #32,33 Abdul Hamid Market, Metroville SITE Town Karachi