Afsheen volges

Afsheen volges Simple And Easy Ladies Clothes Cutting,Measurement And Stitching Step By Step Easy To Learn

      M Asif Khan  Sajid Birds Lover
05/09/2026

M Asif Khan Sajid Birds Lover

05/09/2026

نیت نیۓ کپڑوں کے ڈائزائن کے لیے فلو کریں کمنٹ میں اپنی ڈایمنڈ بتاۓ لیک کر کے اپنی پسند بناے

28/08/2026

ہر طرح کے گلے کے ڈائزائن

26/08/2026

آمد مصطفی صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سب کو مبارک ہو
غلام ہے غلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رسول کے غلام ہے

غلامی مصطفی میں

22/08/2026

21/08/2026

جمعہ مبارک
یا اللہ ربیع اول کے پہلے جمعہ سب بے اولادوں کو اولاد کی نعمت سے نواز دے بے گھروں کو گھر نصیب فرما دے امین

20/08/2026

15/08/2026

🌙✨ *ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو* ✨🌙

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، برکت، سکون اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ 🤲🏻

نبی کریم ﷺ کی محبت ہمارے دلوں میں ہمیشہ قائم رکھے اور ہمیں آپ ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍

*ربیع الاول مبارک! 🌙* 🕌

14/08/2026

ڈاکو جب گھر لوٹتے ہیں تو غصہ ڈاکو پر آتا ہے، گھر پر نہیں۔ 🇵🇰
پاکستان بھی ہمارا اپنا گھر ہے، اس لیے نفرت اُن سے کریں جو اسے لوٹ رہے ہیں،ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے،سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے،لیکن اس سبز ہلالی پرچم سے نہیں ہوسکتا نہ اپنے پیارے وطن سے❤️یہ ہماری پہچان ہے، اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے گھر کی خاطر چاہے کتنے ہی دکھ سہنے پڑیں، گھر تو آخر اپنا ہی رہتا ہے میری دعا ہے ہمارے بچے ہماری آنے والی نسلیں ملک میں محفوظ رہیں باوقار رہیں اور سر اٹھا کر پورے حق سے جئیں اے میرے وطن، تو ہمیشہ سلامت رہے، قیامت تک قائم و دائم رہے ‏‎آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
`تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو`🇵🇰

"تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے ہیں مگر
اے وطن ہمیں تم سے بےپناہ محبت ہے❤️

29/07/2026

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afsheen volges posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share