Q & Z designers

Q & Z designers We create elegant, high-quality clothing exclusively for women. Upgrade your wardrobe with fashion designed just for you.
(1)

From stylish casual wear to stunning formal outfits, every piece is stitched with perfection and care.

اپنی پیاری شہزادی کا ڈریس بنایا ہے آپ لوگ بھی بنوا سکتے ہیں
10/06/2026

اپنی پیاری شہزادی کا ڈریس بنایا ہے آپ لوگ بھی بنوا سکتے ہیں

Happy customer
10/06/2026

Happy customer

Post 1اسلام علیکم پیاری سی بچی کے لیے کسٹمائڈ ڈریس عمر ایک سال  آپ بھی اپنی مرضی اور رنگوں میں بچیوں کے ڈائزین اور کڑھائ...
10/06/2026

Post 1
اسلام علیکم
پیاری سی بچی کے لیے کسٹمائڈ ڈریس
عمر ایک سال
آپ بھی اپنی مرضی اور رنگوں میں بچیوں کے ڈائزین اور کڑھائی والے گرمیوں کے کپڑے گھر بیٹھے بنوائیں مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کریں
03413055713

براہِ کرم آرڈر کرنے سے پہلے تمام شرائط غور سے پڑھ لیں۔1. میکنگ ٹائمتمام ڈریسز کسٹمائزڈ اور آرڈر پر تیار کیے جاتے ہیں۔کم ...
10/06/2026

براہِ کرم آرڈر کرنے سے پہلے تمام شرائط غور سے پڑھ لیں۔
1. میکنگ ٹائم
تمام ڈریسز کسٹمائزڈ اور آرڈر پر تیار کیے جاتے ہیں۔
کم از کم 30 ورکنگ ڈیز میکنگ ٹائم درکار ہوگا۔
سیزن، عید یا رش کی صورت میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔
2. ایڈوانس پیمنٹ
آرڈر کنفرم کرنے کے لیے 100% ایڈوانس پیمنٹ ضروری ہے۔
پیمنٹ موصول ہونے کے بعد ہی آرڈر پروسیس کیا جائے گا۔
3. کینسلیشن اور ریفنڈ
کسٹمائزڈ آرڈرز کی کینسلیشن، ریفنڈ یا ایکسچینج ممکن نہیں۔
آرڈر شروع ہونے کے بعد ڈیزائن، سائز یا رنگ میں تبدیلی قبول نہیں کی جائے گی۔
4. ڈیلیوری چارجز
ڈیلیوری چارجز (DC) مکمل طور پر کسٹمر کے ذمہ ہوں گے۔
پوسٹ آفس کے ذریعے 225 روپے فی کلو کے حساب سے چارجز لاگو ہوں گے۔
زیادہ وزن کی صورت میں ڈیلیوری چارجز بھی بڑھ جائیں گے۔
5. کراچی کے کسٹمرز
کراچی کے کسٹمرز صرف اسی صورت آرڈر کریں جب وہ پرائیویٹ کوریئر کے چارجز ادا کرنے کے لیے تیار ہوں۔
بعض اوقات پوسٹل سروس میں مسائل کی وجہ سے کراچی کے لیے پرائیویٹ کوریئر استعمال کرنا ضروری ہو سکتا ہے۔
نہیں تو سیلر کی اس سب میں کوئی زمہ داری نہیں
6. سائز اور پیمائش
کسٹمر کی جانب سے دی گئی پیمائشوں کے مطابق ڈریس تیار کیا جائے گا۔
غلط پیمائش فراہم کرنے کی صورت میں ذمہ داری کسٹمر کی ہوگی۔
7. رنگ اور ڈیزائن
تصاویر اور اصل ڈریس کے رنگ میں لائٹنگ یا موبائل اسکرین کی وجہ سے معمولی فرق ہو سکتا ہے۔
اور کام۔میں ردو بدل پر چارجز بھی کام کہ حساب سے بڑھیں گے
ہینڈ ورک اور کسٹمائزیشن میں معمولی فرق نارمل سمجھا جائے گا۔
8. آرڈر ہولڈ
پیمنٹ کے بغیر کسی بھی آرڈر کو ہولڈ یا بک نہیں کیا جائے گا۔
9. ڈیلیوری میں تاخیر
کورئیر، پوسٹ آفس، موسم یا دیگر غیر متوقع وجوہات سے ہونے والی تاخیر ہماری ذمہ داری نہیں ہوگی۔
10. آرڈر کنفرمیشن
آرڈر دینے کا مطلب ہے کہ آپ تمام شرائط و ضوابط سے متفق ہیں۔
نوٹ: تمام ڈریسز ہاتھ سے اور خصوصی طور پر آپ کے آرڈر کے مطابق تیار کیے جاتے ہیں، اس لیے براہِ کرم آرڈر دینے سے پہلے تمام تفصیلات اچھی طرح کنفرم کر لیں۔ 🌸

Order ready for dispatch
07/06/2026

Order ready for dispatch

Post  #1اسلام علیکم یہ پیارے سے ڈریس اک سال کی بچی کے لیے ہیں کپڑے کی سلائی تو نظر آ رہی ہے اور کپڑا بھی تو یہ موجود ہیں...
07/06/2026

Post #1
اسلام علیکم
یہ پیارے سے ڈریس اک سال کی بچی کے لیے ہیں کپڑے کی سلائی تو نظر آ رہی ہے اور کپڑا بھی تو یہ موجود ہیں مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کریں 03413055713
آپ اپنی مرضی کے کلر ڈائزین اور کپڑے میں۔ بچوں کے سوٹ بنوا سکتے ہیں کڑھائی کروا سکتے ہیں Q & Z designers

06/06/2026
Post  #1 اسلام علیکم پیاری بچیوں کے لیے تیار سوٹ رہ سلک پر   جیب والی بہت ہی مشہور ہونے والی انڈین  کڑھائی یہ ڈریس عید پ...
06/06/2026

Post #1
اسلام علیکم
پیاری بچیوں کے لیے تیار سوٹ رہ سلک پر جیب والی بہت ہی مشہور ہونے والی انڈین کڑھائی یہ ڈریس عید پر کافی تعداد میں آرڈر پر بنے تھے مہندی فنکشن یا پارٹی پر پہن لیں یا ویسے ہی رات کی آوٹ ڈور ایکٹیویٹیس میں
بہتری کپڑا عمدہ کڑھائی اور خوبصورت سلائی اچھی یہ تیار ڈریس سیل پرائس پر دیئے جا رہے ہیں آرڈرز پر ان کی قیمت زیادہ ہوتی ہے تو افر سے فائدہ اٹھائیں

Size 26inches 3500
Size 32inch 4000

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03413055713

Taking orders what app 03413055713
06/06/2026

Taking orders what app 03413055713

Happy customer summer friendly eid dress
02/06/2026

Happy customer summer friendly eid dress

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Q & Z designers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share