WAO Collection

WAO Collection An Online shopping store where you can get all brands in WAO prices

Beshak Alhamdulillah
27/03/2026

Beshak
Alhamdulillah

17/03/2026

Alvida alvida mah e Ramzan 😭

14/03/2026

آپ کو کس عمر میں پتا چلا کہ "one" سے لے کر "hundred" تک ایک بار بھی "a" نہیں آتا؟ 😎🤣😜

28/02/2026

Aameen

27/02/2026

Bismillah...join n share
Eid gifts n sale

27/02/2026
26/02/2026

Bismillah...join n share
Live Eid sale

چار بچوں کی اماں جان بننے کے بعد بھی آج تک یہ معمہ حل نہ ہو سکا کہ جونہی میں نوالہ منہ میں ڈالتی ہوںاچانک سب بچوں کو بیک...
25/02/2026

چار بچوں کی اماں جان بننے کے بعد بھی آج تک یہ معمہ حل نہ ہو سکا کہ جونہی میں نوالہ منہ میں ڈالتی ہوں
اچانک سب بچوں کو بیک وقت واش روم کیوں یاد آ جاتا ہے—یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میرا کھانے کا وقت ان کے لیے باقاعدہ الارم ٹون ہو 😅

چار بچوں کی ماں بننے کے باوجود یہ راز مجھ پر نہ کھل سکا کہ بچے ہزاروں روپے کے مہنگے کھلونے چھوڑ کرپلاسٹک کی بوتل، ریموٹ اور گتے کے ڈبوں سےایسے کیوں کھیلتے ہیں جیسے یہی ان کی زندگی کا سب سے بڑا خواب تھا 🤦‍♀️

چار بچوں کی اماں جان ہو کر بھی یہ عقدہ حل نہ ہوا کہ گھر میں بنی بہترین اور محبت سے تیار کی گئی چیزناک چڑھا کر مسترد کر دی جاتی ہےلیکن کسی کے گھر مہمان بن کروہی چیز ایسے کھائی جاتی ہےجیسے برسوں سے فاقہ کشی پر تھے 😅

چار بچوں کی ماں ہونے کے بعد بھی یہ گتھی نہ سلجھی کہ بچوں کو گھر سے باقاعدہ واش روم کروا کر لے جاؤں تب بھی ہر ریسٹورنٹ اور ہر شادی ہال کے واش روم کی زیارت مجھے لازمی کروائی جاتی ہے
(میں کھانے کی ریٹنگ شاید نہ دوں مگر واش روم کی صفائی پر پورا لیکچر دے سکتی ہوں) 😆

چار بچوں کی اماں جان بن کر بھی یہ بات سمجھ نہ آئی
کہ اگر میں گھر میں صرف لپ اسٹک ہی لگا لوں تو بچوں کو کیوں لگتا ہےکہ آج کہیں گھومنے جانا ہےاور سب تیار ہو کر میرے پیچھے کیوں لگ جاتے ہیں 😂

چار بچوں کی ماں ہونے کے بعد بھی آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ جس دن بچوں کو نیا ڈریس پہناؤں یا نئی بیڈ شیٹ بچھاؤں اسی دن اس پر چائے، جوس یا چاکلیٹ قربان کرنا کیوں فرض سمجھ لیا جاتا ہے 😢

چار بچوں کی ماں ہونے کے بعد بھی مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ جیسے ہی میں ذرا ساسکون سے بیٹھوں بچوں کو بھوک، پیاس، ہوم ورک اور آپس کی لڑائیاں سب ایک ساتھ کیوں یاد آ جاتی ہیں 😅

چار بچوں کی ماں ہونے کے بعد بھی یہ عقدہ حل نہ ہواکہ بچوں کو نیند تب ہی کیوں آتی ہےجب میں خود سونے کا ارادہ ترک کر چکی ہوتی ہوں 😴

چار بچوں کی ماں ہونے کے بعد بھی مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ میرا موبائل صرف میرا کیوں نہیں اور بچوں کو یہ کیوں لگتا ہےکہ یہ ان کی مشترکہ جائیداد ہے 😂

چار بچوں کی ماں ہونے کے بعد بھی مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ اگر میں خاموش بیٹھ جاؤں تو بچے فوراً کیوں پوچھتے ہیں“امی، کیا سوچ رہی ہو؟”اور اگر بولنا شروع کر دوں تو کوئی کیوں نہیں سنتا۔۔۔ 😅

چار بچوں کی ماں ہونے کے بعد بھی یہ معمہ حل نہ ہوا
کہ جیسے ہی میں لیٹنے لگوں بچوں کو پانی، واش روم، بھوک اور زندگی کے تمام مسائل ایک ساتھ کیوں یاد آ جاتے ہیں 🤦‍♀️

کیا آپ کے بچوں میں بھی ایسی ہی نایاب اور عجیب و غریب عادتیں پائی جاتی ہیں یا میرے بچے ہی کسی اور ہی دنیا کی مخلوق ہیں؟ 🤣
کاپیڈ

24/02/2026

lootlo offers

24/02/2026

Bismillah...join n share
Eid sale

Address

Karachi

Telephone

+923113859659

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAO Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

Online Shopping Paradise in Pakistan. Just click to BUY online from a complete range of your favorite brands

Shopping and Women; just fashion shopaholic as they are only looking at the brands when they are out to buy. Whether it's the shoe range or the accessories, women want the designer label to be hanging out. Thus, the elegance and the comfort level are included in the list of affordability when looking for something eye-catchy and new in fashion. Women are always looking for the right price but do not settle for less than fashionable product and high-quality material.

The online boom has been jamming its roots in the fashion industry of Pakistan and almost every brand is busy in socializing and providing customers with the latest articles and new designs through their online pages. A simple click and your need are in your hand ready to be opened by you.

However, the major difference in fashion online from other commodities is the reviews of the products just like laptops and mobile phones. In fashion, what suits your taste is always good for you.

Now, WAO Collection provides a new trend in online shopping by enhancing the digitalization and upgrading the page and providing you all the latest brand products (local and international) all under one domain and also providing latest clothing through LIVE Video streaming.