04/08/2026
New addition in our farm😇
الحمدللہ ❤️
ہمارے فارم میں نئی بکریوں اور بچوں کا اضافہ۔ بہتر نسل، بہتر دیکھ بھال اور مسلسل ترقی ہماری ترجیح ہے۔
🐐 AA GOAT Farm
PakistanFarming GoatLovers"