Hamna's

Hamna's Hamna's Ladies & Kids Collection! Ladies & Kids Total Clothing Solution under One Roof,
We offer you a wide range of Ibbaiya,Hijaab,Scarf,Duppatta,

Must Try
28/01/2023

Must Try

🍃اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🍃 #صبح بخیر زندگی 🌻اے لــو گــو 🌻اپنے رب سے دُعا کرتے رہا کرو 🌻 دُعا...
03/11/2021

🍃اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
🍃 #صبح بخیر زندگی
🌻اے لــو گــو
🌻اپنے رب سے دُعا کرتے رہا کرو
🌻 دُعا ایسی عبادت ہے
🌻جو الله سے سب کچھ منوا لیتی ہے!!

اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے کبھی کوئی غم دکھ پریشانی آپ کے قریب سے بھی نہ گزرے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں اللہ پاک آپکے دل کی تمام جائز خواہشات کو پورا فرمائے اللہ پاک آپکی تمام تر پریشانیوں کو دور فرمائے اور آپکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے خوش رہیں سدا سلامت رہیں ہمیشہ آمین!!
جزاک اللّه

14/09/2021
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ #صبح بخیر زندگیجنت الفردوس کا راستہ معبود کی عبادت سے جبکہ ﷲ تعالیٰ ...
30/08/2021

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

#صبح بخیر زندگی

جنت الفردوس کا راستہ معبود کی عبادت سے جبکہ ﷲ تعالیٰ کے قرب کا راستہ اس کی مخلوق کی انتھک خدمت سے ہو کر جاتا ہے۔ دعا ہے ﷲ پاک ہمیں ایک دوسرے کیلئے آسانیاں پیدا کرنے اور ایک دوسرے کی زیادتیاں و غلطیاں درگزر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے... آمین.

I want to live a simple life without stress or worry. I don't need a lot of stuff. I just want to be happy...

Assalam o Alaikum...
Good morning, stay blessed and have a good day...

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ #صبح بخیر زندگی صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے جس نےہمارےوجو...
23/08/2021

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
#صبح بخیر زندگی

صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے جس
نےہمارےوجودکو انمول نعمتوں سےنواز کر اشرف المخلوقات جیسابلنددرجہ عطاکیا-

بسْــــــــــــــمِ اللہ الرحمن الرحیمﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. #صبح بخیر         ...
20/08/2021

بسْــــــــــــــمِ اللہ الرحمن الرحیم

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
#صبح بخیر
اوروہی ہے جو رات کے وقت (نیند میں) تمھاری روح (ایک حد تک) قبض کر لیتا ہے اور دن بھر میں تم نے جو کچھ کیا ہوتا ہے اسے خوب جانتا ہے، پھر (اس نئے دن میں) تمہیں زندگی دیتا ہے تاکہ (تمھاری عمر) کی مقررہ مدت پوری ہو جائے. پھر اسی کے پاس تم کو لوٹ کر جانا ہے...اللہ رب العزت ہمیں دین کی سمجھ عطا فرمائے ایمان پر خاتمہ فرمائے اور مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے ہر لمحہ ہر دن اللہ تعالیٰ آپ کو خیر اور عافیت عطا فرمائے. اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے دعاؤں میں یاد رکھیے.

آمین یارب العالمین

#جمعہ مبارک

آج کی اچھـــی بــــات

جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو تب خاموش رہنا بہتر ہے کیونکہ بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے ......!!!

علم کو دولت پر فوقیت دو، کیونکہ دولت عارضی ہے، علم دائمی ہے۔..!!!

🌷ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌷🌻 #صبح بخیر🌻                                            ...
19/08/2021

🌷ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌷
🌻 #صبح بخیر🌻 🌹﷽🌹
🤲🏼إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء🙏
بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے۔ رب کریم تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھرپور ھیں، تو مالک کائنات ھے، تو ھر چیز پر قدرت رکھتا ھے، ھم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و برکتیں عطاء فرما۔ اے الله تمام معاملات میں ھمارا انجام اچھا فرما اور هميں دنيا كى رسوائى اور آخرت كے عذاب سے بچا. اور ہماری اولاد کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک اور صدقہ جاریہ بنا۔ 🙏اے رب کریم ہمارے پیارے پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے اپنے حفظ و آمان میں رکھ اور اس کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دے۔
آمین یارب العالمین💐💐💐

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ #ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽﺟﺐ ﺩﮐﮫ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮﺿﺮﻭﺭ ﺳﻮ...
01/08/2021

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

#ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ

ﺟﺐ ﺩﮐﮫ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮﺿﺮﻭﺭ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮐﺒﮬﯽ ﮐﺳﯽ ﮐﮯ ﻣﺠﺮﻡ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﯾﺎﺩ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﯽ سختی ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ

ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺳﮑﻮﻥ ﻗﻠﺐ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﺎﺣﯿﺎﺕ ﺗﻨﺪﺭﺳﺖ،ﺳﻼﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩ ﻭ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﭘﺎﮎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﮯ

ﺁﻣﯿـــــﻦ ﻳﺎﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤــــــﯿﻦ
#صبح

Address

SB-3, Sector X-II, Gulshan-e-Maymar
Karachi
75430

Telephone

+923353995745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamna's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamna's:

Share