22/10/2025
آج ایم کیو ایم کا ایک کر کن اس تنظیم اور قوم کے لیے 14 سال کی اسیری گزار کر آیا ہے پر افسوس اس بات کو دیکھ کر ہو رہا ہے جس تنظیم کے لیے اس نے یہ اسیری جھیلی اس کو اندازہ بھی نہیں ہوگا کے اس تنظیم کے لوگ اس بات پر بھی تقسیم رہیں گے کے کس نے رہا کروایا کس نے نہیں ،طلب ہم ایک دوسرے کو لے کر اتنا عدم برداشت کا شکار ہو چکے ہیں کے کسی کی رائے کو ایک بڑے مقصد تنظیم۔کی یکجھتی اور مضبوطی کی خاطر بھی برداشت کرنے سے گریزاں ہے اس میں بھی مین میخ نکالنے ہیں اسکا نام کیوں لکھا اسکا نام کیوں نہیں لکھا ۔ ایسے لوگ صرف اپنی سیٹنگ پکی کرنے کے لیے انتشار پھیلانے کا کام کر رہے ہیں شرم۔نہیں آتی ہے