Akram Garments

Akram Garments ہمارے پاس بچوں کی تمام ورائٹی دستیاب ہے

13/01/2026
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب  جب میں نےپہلی  بار یہ  ھربل  شیمپو بنایا تو لگا کہ کون خریدے گا صرف 3 بوتلیں تھیں خیر جو مجھ...
15/11/2025

اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب جب میں نےپہلی بار یہ ھربل شیمپو بنایا تو لگا کہ کون خریدے گا صرف 3 بوتلیں تھیں خیر جو مجھ پر اعتبار کرتے ہیں انہوں نے خرید لیا اب جبکہ میں خود بھی استعمال کر رہی تھی اور مجھے بھت اچھے رزلٹ بھی ملے لیکن انتظار تھا ریویوز کا دس سے پندرہ دن کے بعد بہت پوزیٹیو ریویوز ملنے کے بعد میرا حوصلہ بڑھا اور میں نے بڑا بیچ تیار کیا کوالٹی کی پیکنگ سٹیکرز تیار کرواے الحمدللہ وہ بھت جلد ختم ھو گیا سٹاک کیونکہ نیا کام تھا تو سب ڈر ڈر کے کر رہی تھی اب مزید اچھے ریویوز کے بعد سوچا کہ اب کی بار بڑا بیچ تیار کروں امید ہے آپ سب مجھے سپورٹ کریں گے اور سپورٹ کا مقصد یہ نہیں کہ آپ مجھ سے میرا شیمپو یا ہیر ٹانک خرید یں بلکہ میری پوسٹ کو لائک کریں اور آگے شئیر کریں شکریہ

بالوں کا گرنا ٹوٹنا اور جھڑنا اب نہیں کیونکہ اب ہے  ہمارے پاس بہترین سلوشن  veloura Nourish herbal shampoo جس میں شامل 1...
05/11/2025

بالوں کا گرنا ٹوٹنا اور جھڑنا اب نہیں کیونکہ اب ہے ہمارے پاس بہترین سلوشن veloura Nourish herbal shampoo
جس میں شامل 12 جڑی بوٹیاں اور بہترین آئل جو بالوں کے تمام مسائل کو ختم کرتا ہے اور بالوں کو نئی زندگی دیتا ہے کیمیکل سے پاک بہترین طریقہ سے تیار کردہ قیمت صرف اور صرف 1000

27/10/2025

Pure peach chamki leather
Fully embroided shirt back
Fully embroided shawl with 4 side lace
Dyed trouser
Price:6500
# winter dresses # for you page

یہ ٹانک آپ کے بالوں کو نئی زندگی دیتا ہے۔خشکی وسکری کو ختم کرتا ہے بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور نئے بال اگاتا ھے۔جھڑے ب...
15/10/2025

یہ ٹانک آپ کے بالوں کو نئی زندگی دیتا ہے۔خشکی وسکری کو ختم کرتا ہے بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور نئے بال اگاتا ھے۔جھڑے بالوں کو دوبارہ اگاتا ھے۔اور بالوں کی لمبائی کو بڑھاتا ہے

اسلام علیکم گروپ ممبرز امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔آپ کے ساتھ کچھ پروڈکٹس شئیر کیجارہی ہیں یہ تمام چیزیں اعلی معیار کی ...
09/10/2025

اسلام علیکم
گروپ ممبرز امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔آپ کے ساتھ کچھ پروڈکٹس شئیر کیجارہی ہیں یہ تمام چیزیں اعلی معیار کی پروڈکٹس سے تیار کی گئی ہیں جس میں سلفیٹ فری شیمپو ہے جو کہ آپکے بالوں کو نرم اور ملائم کرتا ہے سر کی جلد کو اچھے سے موسچرائز کرتا ہے۔
دوسری پراڈکٹ ہیر ٹانک ہے جو کہ آپ کے بالوں کے تمام مسائل کا
بہترین حل ہے۔سکن سے نئے بال اگاتا ھے۔خشکی وسکری کو ختم کرتا ہے بالوں کی لمبائی کو بڑھا تا ہے
تیسری پراڈکٹ ماینوکسیڈل سپرے ہے جو کہ گنج پن کو دور کرتا ہے اور گرتے بالوں کو روکتا ہے فنگل انفیکشن کو روکتا ہے
آرڈر کرنے کے لیے میسج کریں
ان شاء اللہ آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا

Address

Kasur
55050

Telephone

+923214573259

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akram Garments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share