19/08/2025
ظلم کی انتہا
جنگل کا قانون
۔
کیا یہ اختیارات سے تجاوز نہیں؟
اس کی دوکان سیل کی جا سکتی تھی
ایف آئی آر دی جا سکتی تھی مگر اس طرح غریب مار کی کوئی قانون اجازت نہیں دیتا
اے سی کوٹ رادھاکشن کی بدمعاشیاں
جنگل کا قانون سنا تو تھا آج ظلم کی انتہا ہوتے دیکھ بھی لی۔منڈی سے دوکان پر اتر رہا چار /پانچ لاکھ روپے کا فروٹ اے سی نے اٹھا کر ٹی ایچ کیو ہسپتال میں تقسیم کر دیا ۔یہ ظلم ہے