10/02/2026
کاہنہ میں شہری کو زنجیروں سے چارپائی کے ساتھ باندھ کر تشدد کرنے والے چوکی انچارج عدنان ورک کو کچھ دن پہلے DIG آپریشنز نے چوکی انچارج لگایا تھا، یہ وہی عدنان ورک ہے جس نے ایک بندے کے گھر ڈکیتی کی تھی اور اس پر میں نے ایک تفصیلی انٹرویو بھی کیا تھا، DIG صاحب کی ایسی کونسی مجبوری تھی کہ اسکو دوبارہ تعینات کیا اور لاہور پولیس کا منہ کالا کروایا ؟ یاسر شامی