01/09/2025
دریائے راوی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اس کا سی لابی ریلہ لاہور میں چوہنگ کے قریب واقع ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں داخل ہو گیا، جس سے متعدد مکانات متاثر ہوئے ان میں معروف گلوکارہ و اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی شامل ہے.عارفہ صدیقی نے سوشل میڈیا پر اپنے گھر کی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ سیلابی پانی ان کے گھر کے اندر داخل ہوچکا ہے اور گھر کا سامان بکھرا ہوا ہے