18/02/2026
اسلام وعلیکم
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو رمضان کا چاند اور رمضان شریف کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک آپ کو اس با برکت مہینے کے صدقے رحمتوں اور انعامات سے نوازے ۔ آپکی زندگی کا ہر لمحہ خوشی، ہر دن کامیابی اور ہر دعا قبول ہو،
اے رحمان و رحیم! تو ہماری مدد فرما. تجھ سے بہتر کوئی مدد گار نہیں. تو ہماری فرما تجھ سے بہتر کوئی محافظ نہیں. تو ہمیں راستہ دکھا . تجھ سے بہتر کوئی رہنما نہیں. قیامت کے دن ہمارا پردہ رکھ کہ تجھ سے بہتر کوئی رازدار نہیں.
اے پروردگار اس دعا کو میرے ، میرے خاندان، دوست احباب اور تمام مسلمانوں کے حق میں قبول فرمالے بیشک تجھ سے بہتر کوئی سننے والا نہیں. آمین یارب العالمین..!!