18/04/2023
مشہور زمانہ جانسن کمپنی بے بی پاؤڈر سے کینسر پھیلنے کا دعویٰ کرنے والوں سے 8.9 ارب ڈالر میں معاملات حل کرنے پر راضی، جانسن بے بی پاؤڈر میں استعمال ہونے والا ٹالک پاؤڈر کینسر کا باعث ہے کمپنی کو تقریباً 40 ہزار مقدمات کا سامنا یورپ امریکہ برطانیہ سمیت کئی ممالک کے متاثرہ بچوں کے والدین نے کیس جیتے ہیں اور اب کمپنی اربوں ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کے ساتھ سب سے معافی بھی مانگ رہا ہے
Johnson & Johnson Reaches Deal for $8.9 Billion Talc Settlement
Read full column on below link:
https://www.nytimes.com/2023/04/04/business/media/johnson-johnson-talc-settlement.html