20/04/2025
سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ لیکن اگر وہی مکھی سونے کی تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو اس کی قیمت میں 10، 20 ہزار کی اضافی قیمت شامل ہو جاتی ہے۔ یہاں وزن کا کوئی معنا نہیں ہے، بلکہ آپ کہاں بیٹھے ہیں وہ اہمیت رکھتا ہے۔ اس لیے ہمیشہ اچھی اور مثبت محفلوں میں بیٹھنے کی کوشش کریں اور اپنے وقار اور اہمیت کو برقرار رکھیں۔