18/05/2026
تریفلا کے فائدے
ہاضمہ بہتر کرتا ہے
قبض میں آرام دیتا ہے
پیٹ صاف رکھنے میں مدد کرتا ہے
جسم سے فاضل مادے خارج کرنے میں مددگار
قوتِ مدافعت بہتر بنانے میں معاون
جلد اور بالوں کیلئے مفید سمجھا جاتا ہے
وزن کنٹرول میں مدد دے سکتا ہے
منہ اور مسوڑھوں کی صفائی کیلئے بھی استعمال ہوتا ہے