30/07/2023
اے میرے اللہ یہ دعائیں میرے پاک پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے وسیلہ توسل سے یہ سب دعائیں میرے حق میں، میرے والدین، اہل وعیال، دوست احباب اور سے امت مسلمہ کے حق میں قبول و منظور فرما آمین۔ یا ارحم الراحمین اللہ 🙏🙏🙏🙏