Nasir Shopping Mall

Nasir Shopping Mall 💡 Har din seekho, har din kamayo. Motivation + Online Earning Tricks for a Better Tomorrow 🚀
🇵🇰 Powered by Earn & Inspire PK

01/11/2025
آئیے ایک لمحہ نکال کر اس باصلاحیت نوجوان کی تعریف کریں، جو "وائلڈ رش" کے نام سے پاکستان کی جنگلی حیات پر دلکش ویڈیوز بنا...
01/11/2025

آئیے ایک لمحہ نکال کر اس باصلاحیت نوجوان کی تعریف کریں، جو "وائلڈ رش" کے نام سے پاکستان کی جنگلی حیات پر دلکش ویڈیوز بنا رہا ہے۔ ان دنوں وہ آزاد کشمیر میں سانپوں پر تحقیق میں مصروف هیں — واقعی قابلِ فخر اور فیملی ولاگرز سے بالکل منفرد! 🌿📸 اور سب سے بڑی بات کی جنوبی پنجاب کے شہر یزمان سے تعلق رکھتا ہے۔
فخر یزمان۔۔۔۔۔یہ بندہ ایک مکمل ٹی وی چینل چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔۔۔۔اور جنگلی حیات پر تحقیق اور لوگوں کو تعلیم دے سکتا ہے۔۔۔۔حکومت پنجاب کو چاہیے کہ اس باصلاحیت نوجوان پر نظر ڈالے۔۔۔۔


Beshak
01/11/2025

Beshak

31/10/2025

💝

31/10/2025

With Wraish Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
31/10/2025

With Wraish Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With Nur Hayati – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
31/10/2025

With Nur Hayati – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

کیمرا اور صحافی کا رشتہ ایسا ہے جیسے آنکھ اور زبان کا۔ کیمرا لمحے کی خاموشی کو ایک عکس میں قید کرتا ہے، جبکہ صحافی اسی خ...
04/10/2025

کیمرا اور صحافی کا رشتہ ایسا ہے جیسے آنکھ اور زبان کا۔ کیمرا لمحے کی خاموشی کو ایک عکس میں قید کرتا ہے، جبکہ صحافی اسی خاموش عکس کو لفظوں کی گونج عطا کرتا ہے۔ کیمرا حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے، اور صحافی اس حقیقت کو معنی بخشتا ہے۔ یوں دونوں مل کر وقت کی کہانی لکھتے ہیں— ایک تصویر کے ذریعے، دوسرا تحریر کے ذریعے۔
اور یہی ہم آہنگی لمحوں کو تاریخ اور خبروں کو صداقت بنا دیتی ہے۔

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ ...
03/10/2025

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ کا نام لیا جہاں اسے جانا تھا۔ ٹیکسی ڈرائیور سمجھ گیا، اس نے سر جھکایا اور مسافر کو دروازہ کھول کر بٹھایا۔ اسطرح بٹھانا انکا کلچر ہے۔
سفر کا آغاز ہوا تو ٹیکسی ڈرائیور نے میٹر آن کیا، تھوڑی دیر کے بعد بند کر دیا اور پھر تھوڑی دیر بعد دوبارہ آن کر دیا۔ مسافر حیران تھا مگر زبان نہ آنے کی وجہ سے چپ رہا۔ جب انسٹیٹوٹ پہنچا تو استقبال کرنے والوں سے کہنے لگا، پہلے تو آپ اس ٹیکسی ڈرائیور سے یہ پوچھیں کہ اس نے دورانِ سفر کچھ دیر گاڑی کا میٹر کیوں بند رکھا؟
لوگوں نے ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا تو وہ بولا ’’راستے میں مجھ سے غلطی ہوئی، مجھے جس جگہ سے مڑنا تھا، وہاں سے نہ مڑ سکا، اگلا یوٹرن کافی دور تھا، میری غلطی کے باعث دو ڈھائی کلومیٹر سفر اضافی کرنا پڑا، اس دوران میں نے گاڑی کا میٹر بند رکھا، جو مسافت میں نے اپنی غلطی سے بڑھائی اس کے پیسے میں مسافر سے نہیں لے سکتا‘‘۔

میں حیران ہوں کہ اس ڈرائیور نے نہ چِلہ لگایا تھا، نہ وہ نماز پڑھتا تھا، نہ کلمہ، نہ اس کی داڑھی تھی، نہ جُبہ، نہ ٹوپی مگر دیانتداری تھی۔ ہمارے پاس سب کچھ ہے مگر ایمانداری نہیں ہے۔ ہم مسلمان ضرور ہیں مگر ہمارے پاس اسلام نہیں ہے۔ اسلام پگڑی، کُرتے، پاجامے اور داڑھی کا نام نہیں بلکہ اسلام سچ بولنے، صحیح ناپنے تولنے کا نام ہے۔ اسلام دیانتداری کا نام ھے۔۔
آئیے
اب ہم اپنا موازنہ کر لیتے ہیں…

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Shopping Mall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share