16/08/2026
مجھے reselling کا ا،ب بھی نہیں پتا تھا، یہ بھی نہیں سوچا کہ سٹاک لے آؤں گی تو سیل کسے کروں گی،لیکن میری family شروع سے ہی اتنی supportive رہی کہ پہلے دن سے مجھے یہ tention نہیں ہوئی کہ سٹارٹ کہاں سے کرنا ۔ الحمدللہ میں نے گھر سے شروع کیا اور گھر سے ہی اتنی support ملی کہ social media کی طرف آ تے آتے میں نے 3 سال لگا دیئے 😊 جو بھی سٹاک لے کر آتی ہوں اسکا ایک بڑا حصّہ فیملی، نیبرز اور فرینڈز سرکل میں جاتا ہے۔ یہ وہ کسٹمرز ہیں جو کوئی ادھار نہیں کرتے، نہ بارگین اور نہ complaint, سچ ہے ان کی سپورٹ کے بغیر یہ کام شاید میں کر ہی نہیں پاتی۔
Thanks alot for trusting me, for supporting me and walking with me in this journey 😊😊😘😘
Love u alot , u mean to me so much ❤️❤️❤️