Zeri & Meri

Zeri & Meri MOTHER AND NEWBORN BABY PRODUCTS

30/12/2025

Must visit
zeri-meri.com

23/12/2025

یہ بی بی سویڈلز کا فور پیس سیٹ ہے جو کے بچے کو بہت اچھے طریقے سے لپیٹ لیتا ہے اور بچہ بہت سکون کی نیند سوتا ہے ارڈر کے لیے ویب zeri-meri.com لازمی وزٹ کریں

23/12/2025

یہ فور پیس سیٹ کا ایک بہت خوبصورت کمبینیشن ہے جو کہ سویڈلز کیپ مٹنز اور بب پر مشتمل ہے سویڈنلز میں بچے کو لپیٹنا بہت اسان ہے اور بچہ بہت ارام دہ نیند لیتا ہے اسے اپنے بی بی کے لیے خریدنا اپ کے لیے بہت فائدہ مند ہوگاں

18/05/2025

کیا آپ بھی انڈرآرم بدبو اور پسینے سے پریشان ہیں؟
اب مزید شرمندگی نہیں — آزمائیں ہمارے انڈرآرم پیڈز!

واش ایبل اور ری یوزایبل انڈرآرم پیڈز
– نرم، جاذب اور سانس لینے والا کپڑا
– دن بھر خشکی اور اعتماد
– بار بار دھو کر استعمال کریں

✅ فری ڈیلیوری
🔁 7 دن کی واپسی کی سہولت

01/05/2025

یہ واشیبل ڈائپر ہے عام ڈائپر سے بہت سستا پڑتا ہے واش کرنے کے بعد دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے اس کے ساتھ انر بھی استعمال ہوتا ہے اس کے اندر انر ڈال کر اس کو استعمال کیا جاتا ہے انر کا کام پانی کو اچھے طریقے سے اپنے اندر جذب کر لیتا ہے یہ مکمل طور پر واٹر پروف ہے اور بچے کو ریشز بھی نہیں ہوتے اس کو خریدنے کے لیے اس ویب سائٹ پر ضرور وزٹ کریں اور سب سے بڑی بات پسند نہ انے پر قابل واپسی ہے
https://zeri-meri-pk.myshopify.com/products/washable-cloth-diapers

30/04/2025

13/04/2025

پسینے کے داغوں کو الوداع کہیں اور خود اعتمادی کو خوش آمدید کہیں! زیری اینڈ میری کے انڈرآرم سویٹ شیلڈز کے ساتھ ہر وقت خشک اور پُر اعتماد رہیں۔ یہ دھونے اور دوبارہ استعمال کرنے کے قابل پیڈز پسینے سے تحفظ فراہم کرتے ہیں، اور آرام دہ و لائٹ ویٹ مٹیریل سے بنے ہوتے ہیں، جو روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہیں۔ انہیں صاف کرنا بھی بہت آسان ہے، اور اگر آپ زیادہ پسینے کی شکایت رکھتے ہیں تو یہ شیلڈز آپ کے لیے لازمی ہیں۔ چاہے آپ جم جا رہے ہوں یا روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں، زیری اینڈ میری کے انڈرآرم سویٹ شیلڈز آپ کو ہر لمحے اعتماد کے ساتھ آگے بڑھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ابھی آرڈر کریں اور پسینے پر قابو پائیں۔
ارڈر کرنے کے لیے کمنٹ میں لنک موجود ہے

29/01/2025

پہلے پارسل کو کھول کر چیک کریں اس کے بعد پیمنٹ کریں چھ ماہ بعد بھی ہماری ہر چیز قابل واپسی ہے

12/01/2025

پہلے پیکٹ کو کھول کر سامان چیک کریں اس کے بعد پیمنٹ کریں ارڈر کم از کم 1500 روپے کا ہونا چاہیے ڈیلیوری چارجز صرف 100 روپے
ہماری ہر چیز چھ ماہ بعد بھی قابل واپسی ہے

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeri & Meri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeri & Meri:

Share