01/01/2023
پاکستان نیوی میں بطور سیلر (میرین) میں نئے سال کے بیچ میں شمولیت اختیار کریں۔
پاکستانی شہریت کے حامل مردوں کے لئے پاک میرین میں اعلٰی پیشہ ورانہ خدمات سر انجام دینے کے مواقع
تعلیمی قابلیت : میٹرک
عمر کی حد : 17 سے 21 سال
قد کم از کم : 5 فٹ 6 انچ
مزید معلومات کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://www.ilmkidunya.com/jobs/pakistan-navy