Shoes Mela

Shoes Mela All type of shoes of ladies, gents and kids. (instagram account)

25/12/2023
25/12/2023

سورۃ یٰسین( surah yaseen ) برائے ایصال ثواب پرنٹ کروائیں۔
Call/WhatsApp: 00326 6333210Order here: https://balagh.pk/

25/12/2023

GHAIR ISLAMI TEHWAR
غیر اسلامی تہوار
صفحات:192
مسلم معاشرے کو اخلاقی بگاڑ کا شکار کرنے کے لیے مغرب نے ایسے درجنوں تہوار مستعار دے دئیے ہیں جن کا اسلامی تہذیب و ثقافت کے ساتھ دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔ لیکن ہم مسلمان شد ومد کے ساتھ ان مغربی تہواروں کو منانے میں مصروف ہیں۔ دینِ اسلام تفریح اور کھیلوں کا مخالف نہیں ہے لیکن تفریح کے نام پر غیر شرعی کام کسی طور پر قابل قبول نہیں ہے۔ زیر مطالعہ کتاب میں مولانا اختر صدیق نے انھی مغربی تہواروں کا اپنے مخصوص انداز میں تذکرہ کیاہے جو مسلم معاشروں میں بھی رواج پاچکے ہیں۔ اس سلسلہ میں انھوں نےبسنت، ویلنٹائن ڈے، خواتین کاعالمی دن اور اپریل فول وغیرہ جیسے تہواروں کو موضوع بحث بنایا ہے۔ مصنف نے تہواروں کی تاریخی اور شرعی حیثیت کا مختصر جائزہ بھی پیش کیا ہے۔ چند اہل قلم اور فکر مند دانشوروں کے آرٹیکل بھی شامل کتاب ہیں۔ تمام دلائل باحوالہ نقل کیے گئے ہیں۔
Call/WhatsApp: 0326 6333210
Order here: https://balagh.pk/

25/12/2023

Khutbat-e-Quran(5 vol compelet set )
Pages:3478
خطبات قرآن (پانچ جلد مکمل سیٹ)
Call/WhatsApp: 0326 6333210
Order here: https://balagh.pk/

25/12/2023

Sunan Ibn-e-Maja (3 volumes, translated, local paper edition)
Pages:2248
سنن ابن ماجہ(3جلد مترجم لوکل کاغذایڈیشن)
Call/WhatsApp: 0326 6333210
Order here: https://balagh.pk/

25/12/2023

Sunan Ibn-e-Maja (3 volumes, translated, Imported paper edition)
Pages:2248
سنن ابن ماجہ(3جلد مترجم امپورٹڈ کاغذایدیشن)
Call/WhatsApp: 0326 6333210
Order here: https://balagh.pk/

25/12/2023

Mishkat al-Masabih (3 volumes, translated, local paper edition)
Pages:2248
مشکوۃالمصابیح(3جلد مترجم لوکل کاغذایڈیشن)
مشکوٰۃ المصابیح حدیث کی ایک معروف کتاب ہے۔ جسے اس کی تالیف کے دور سے ہی اس قدرشرفِ قبولیت حاصل ہے کہ بہت سےدینی مدارس میں یہ کتاب شامل نصاب ہے ۔کتاب کے آخر میں الاکمال فی اسماء الرجال کا اردو ترجمہ بھی شامل ہے جس سے کتاب کی اہمیت و افادیت کو مزید چار چاند لگ گئے ہیں۔ احادیث کی تخریج وتحقیق کا فریضہ عصر حاضر کےعظیم محقق علامہ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے ۔
Call/WhatsApp: 0326 6333210
Order here: https://balagh.pk/

25/12/2023

Mishkat al-Masabih (3 volumes, translated, IMPORTED paper edition)
Pages:2248
مشکوۃالمصابیح(3جلد مترجم امپورٹڈ کاغذایدیشن)
مشکوٰۃ المصابیح حدیث کی ایک معروف کتاب ہے۔ جسے اس کی تالیف کے دور سے ہی اس قدرشرفِ قبولیت حاصل ہے کہ بہت سےدینی مدارس میں یہ کتاب شامل نصاب ہے ۔کتاب کے آخر میں الاکمال فی اسماء الرجال کا اردو ترجمہ بھی شامل ہے جس سے کتاب کی اہمیت و افادیت کو مزید چار چاند لگ گئے ہیں۔ احادیث کی تخریج وتحقیق کا فریضہ عصر حاضر کےعظیم محقق علامہ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے ۔
Call/WhatsApp: 0326 6333210
Order here: https://balagh.pk/

Address

Multan Road Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923334494537

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoes Mela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoes Mela:

Share

Category