muhamad_alee

muhamad_alee Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from muhamad_alee, Clothing (Brand), Lahore.

اے ذوقؔ! تکلف میں ہے تکلیف سراسرآرام میں ہے وہ جو تکلف نہیں کرتا!🙂شیخ ابراہیم ذوق
24/07/2025

اے ذوقؔ! تکلف میں ہے تکلیف سراسر
آرام میں ہے وہ جو تکلف نہیں کرتا!🙂
شیخ ابراہیم ذوق

ہم رویوں سے آشنا لوگ..اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے
08/07/2024

ہم رویوں سے آشنا لوگ..
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے

میں نے دکھائی ہیں اسے پرانی تصویریں اپنی...میں نے دلیل سے بتایا ہے کہ تیرے ہجر نے کھایا ہے
12/02/2024

میں نے دکھائی ہیں اسے پرانی تصویریں اپنی...
میں نے دلیل سے بتایا ہے کہ تیرے ہجر نے کھایا ہے

سنو شاہ من۔۔۔ !تم بہت خوبصورت ہو....!!بالکل اس چرواہے کی مسکراہٹ کی طرح، جس کو ایک ہفتے بعد اُس کا گمشدہ دنبہ مل جائے
07/01/2024

سنو شاہ من۔۔۔ !
تم بہت خوبصورت ہو....!!
بالکل اس چرواہے کی مسکراہٹ کی طرح،
جس کو ایک ہفتے بعد اُس کا گمشدہ دنبہ
مل جائے

اہلِ دل اور بھی ہیں اہلِ وفا اور بھی ہیں 🥀ایک ہم ہی نہیں, دنیا سے خفا اور بھی ہیں🥳 ہم پہ ہی ختم نہیں مسلکِ شوریدہ سری 🤙چ...
30/10/2022

اہلِ دل اور بھی ہیں اہلِ وفا اور بھی ہیں 🥀
ایک ہم ہی نہیں, دنیا سے خفا اور بھی ہیں🥳
ہم پہ ہی ختم نہیں مسلکِ شوریدہ سری 🤙
چاکِ دل اور بھی ہیں چاکِ قبا اور بھی ہیں🥀

کیا دکھ ہے سمندر کو بتا بھی نہیں سکتاآنسو کی طرح آنکھ تک آ بھی نہیں سکتا🥳تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اِس میں تیری کیاہر شخص می...
27/11/2021

کیا دکھ ہے سمندر کو بتا بھی نہیں سکتا
آنسو کی طرح آنکھ تک آ بھی نہیں سکتا
🥳
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اِس میں تیری کیا
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا۔۔

کائنات میرا ملک اور انسانی خاندان میرا قبیلہ ہے __🍂_ خلیل جبران💓
23/07/2021

کائنات میرا ملک اور انسانی خاندان میرا قبیلہ ہے __🍂_
خلیل جبران💓

‏مـقـامِ نقطـہ بدل گـیا 🥀‏نِکھـر رھـےتھـے , بِکھـر گئـے !🍂🍁
17/07/2021

‏مـقـامِ نقطـہ بدل گـیا 🥀
‏نِکھـر رھـےتھـے , بِکھـر گئـے !🍂🍁

زندگی ایک سفر ہے جس میں لوگ ملتے ہیں بچھڑ جاتے ہیں🍃حادثے ایک ہی پل میں کیا کیا جینے والوں پہ گزر جاتے ہیں🌾🌺
24/06/2021

زندگی ایک سفر ہے جس میں لوگ ملتے ہیں بچھڑ جاتے ہیں🍃
حادثے ایک ہی پل میں کیا کیا جینے والوں پہ گزر جاتے ہیں🌾🌺

"إثنان يوقظان الموتىالقيامة والحبّ." دو (چیزیں) ہیں جو مردے کو بیدار کرتی ہیںقیامتاور محبت ♥
20/05/2021

"إثنان يوقظان الموتى
القيامة
والحبّ."
دو (چیزیں) ہیں جو مردے کو بیدار کرتی ہیں
قیامت
اور محبت ♥

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when muhamad_alee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share